Chinot City
منگل , 15 دسمبر 2020ء
(318) لوگوں نے پڑھا
چنیوٹ میں پولیس کی طرف سے ایک پیغام جاری کیا گیا جس میں کورونا کے متعلق احتیاطی تدابیر بتائی گئیں اور عوام سے اپیل کی گئی کہ احتیاطی تدابیر پر عمل کرکے کورونا کو پھیلنے سے روکنے میں حکومت کا ساتھ دیں۔ پیغام میں انہوں نے کہا کہ ماسک، داستانوں اور سینیٹائزر کا استعمال کریں۔ آنکھ، کان اور منہ کو چھونے سے گریز کریں۔ شہری میل جول میں کم سے کم 6 فٹ کا فاصلہ رکھیں اور غیر ضروری اجتماعات میں جانے سے گریز کریں۔