Chinot City
پیر , 14 دسمبر 2020ء
(305) لوگوں نے پڑھا
چنیوٹ میں ٹریفک پولیس کے زیراہتمام ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کیلئےتقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس آگاہی مہم کا آغاز
ڈی پی او بلال ظفر نے کیااور ساتھ ہی آگاہی کیمپ کو بھی ملاحظہ کیا۔ انہوں نے مختلف سٹالز دیکھنے کے ساتھ ساتھ موٹرسائیکل سواروں میں ہیلمٹ اور آگاہی پمفلٹس بھی تقسیم کیے۔