جمعرات , 28 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

جوڈیشل کمپلیکس ایک بار پھر میدان جنگ بن گیا

جوڈیشل کمپلیکس ایک بار پھر میدان جنگ بن گیا
بدھ , 07 اکتوبر 2020ء (292) لوگوں نے پڑھا
جوڈیشل کمپلیکس ایک بار پھر میدان جنگ بن گیا، اقدام قتل کے مقدمے میں پیشی پر آئے فریقین آپس میں الجھ پڑے، ملزمان نے مدعی پارٹی پر دھاوا بول دیا۔ تفصیل کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج ذوالفقار کی عدالت میں اقدام قتل کیس کی سماعت ہوئی، کمرہ عدالت کے باہر مدعی اور ملزمان کے درمیان جھگڑا ہو گیا، ملزمان نے تلخ کلامی کے بعد مدعیوں پر دھاوا بول دیا۔ دونوں پارٹیوں نے ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش کر دی۔ دونوں پارٹیوں کی لڑائی سے احاطہ عدالت میں بھگڈر مچ گئی۔ لڑائی جھگڑے کے باعث سجاد اور اقرارمعمولی زخمی ہوئے جنہیں ریسکیو اہلکاروں نے طبی امداد فراہم کی۔ پولیس اہلکاروں نے۔ دونوں پارٹیوں کے افراد کو حراست میں لے کر تھانہ اسلام پورہ منتقل کر دیا
  • قانون
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now