جمعہ , 23 اکتوبر 2020ء
(353) لوگوں نے پڑھا
تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری سے پارٹی رہنماء آصف بھٹی کی قیادت میں این اے 133 سے ن لیگ مینارٹی یوتھ ونگ لاہورکے صدر فریاد بھٹی نے ملاقات کی، اس موقع پر فریاد بھٹی نے اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت تحریک انصا ف میں شمولیت کااعلان کیا ، جبکہ ندیم شاکر، اسلم کامی، ڈاکٹر مصباح ظفر بھی موجود تھے ، اس موقع پر اعجازاحمدچوہدری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان ایک دیانتدار لیڈر ہیں جس پر پوری قوم کو فخرہے ۔