بدھ , 04 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

علامہ اقبال کا یوم ولادت،مزار پر گارڈز تبدیلی کی تقریب

علامہ اقبال کا یوم ولادت،مزار پر گارڈز تبدیلی کی تقریب
پیر , 09 نومبر 2020ء (474) لوگوں نے پڑھا
علامہ محمد اقبال کے یوم ولادت پر مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاک بحریہ کے دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لئے۔ اس سے قبل یہ ذمہ داری پاکستان رینجرز کے پاس تھی۔ پاک بحریہ کے اسٹیشن کمانڈر کموڈور نعمت ﷲ تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ شاعر مشرق اور عظیم مفکر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 143واں یوم پیدائش آج ملی جوش و خروش سے منایا جارہا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں تقریبات منعقد ہوں گی جس میں شاعر مشرق کی تحریک پاکستان کیلئے جدوجہد کو بھرپور انداز میں خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ شاعر مشرق علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے۔
  • انتظامیہ
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now