ہفتہ , 20 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

سالانہ ختم نبوت کانفرنس کے تمام انتظامات مکمل

سالانہ ختم نبوت کانفرنس کے تمام انتظامات مکمل
بدھ , 21 اکتوبر 2020ء (264) لوگوں نے پڑھا
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام آل پاکستان 39 ویں دو روزہ سالانہ ختم نبوت کانفرنس کل بعد نماز فجر مولانا مفتی محمد حسن لاہور کے درس قرآن سے شروع ہوجائے گی۔ کانفرنس کے تمام انتظامات کو مکمل کرلیا گیا ہے۔عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنماؤں اور کانفرنس کے منتظمین مولانا اللہ وسایا، مولانا غلام مصطفی، مولانا محمد اسماعیل شجاع آبادی، مولانا عزیز الرحمن ثانی، مولانا قاضی احسان احمد، مفتی محمد راشد مدنی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کانفرنس کی کل پانچ نشستیں ہوں گی۔ مختلف نشستوں کی صدارت مولانا سید سلمان بنوری، صاحبزادہ عزیز احمد، صاحبزادہ خلیل احمد ، مولانا سید جاوید حسین شاہ، قاری محمد یاسین، مولانا سعید یوسف پلندری، صوفی محمد دین ، مولانامفتی شہاب الدین موسی زئی شریف، مولانا محب اللہ لورالائی دیگر مشائخ عظام کریں گے۔ کانفرنس سے سراج الحق، لیاقت بلوچ، مولانا حامد الحق حقانی، مولانا محمد امجد خان ودیگرخطاب کریں گے۔علماءنے بتایا کہ کانفرنس عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ اور ناموس رسالت کے دفاع کے لئے سنگ میل ثابت ہوگی۔
  • مذہب
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now