ہفتہ , 24 اکتوبر 2020ء
(385) لوگوں نے پڑھا
نائب امیر جماعت اسلامی اورملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حضرت محمد ؐ کی ولادت باسعادت پوری انسانیت کیلئے نعمت اور آپؐ کی حیات مبارکہ زندگی گزارنے کا نمونہ ہے ۔آپ ؐ کے لائے ہوئے نظام شریعت پر عمل سے ہی ہم دنیا اور آخرت کی کامیابیوں کو حاصل کرسکتے ہیں۔۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے چک بیلی اسلام آباد میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔