بدھ , 04 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ماہ ربیع الاول بھرپور عقیدت واحترام سے منایاجائیگا، راغب نعیمی

ماہ ربیع الاول بھرپور عقیدت واحترام سے منایاجائیگا، راغب نعیمی
پیر , 19 اکتوبر 2020ء (678) لوگوں نے پڑھا
دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ وممبراسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے کہاہے کہ ماہ ربیع الاول بھرپور عقیدت واحترام سے منایاجائیگا۔اسوہ رسول پر چل کرہی میں دنیا وآخرت کی کامیابی حاصل کرسکتے ہیں۔نبی کریم ؐکی ولادت باسعادت سے دنیا میں انسانیت کو آزاد جینے کاشعور ملا۔میلاد النبی کی محافل اورجلسوں میں کورونا ایس اوپیزپر عملدآمدیقینی بنایا جائے۔
  • مذہب
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now