جمعرات , 15 اکتوبر 2020ء
(383) لوگوں نے پڑھا
صوبائی وزیر ویمن ڈویلپمنٹ آشفہ ریاض نے صنفی امتیازی رویے اور تشدد پر قابو پانے کے لیے موثر میکانزم کے تعین کے حوالے سے دوروزہ تربیتی ورکشاپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے کہاکہ صنفی توازن کے قیام کے لیے محکمہ ویمن ڈویلپمنٹ تمام متعلقہ اداروں میں کوارڈینیشن آف ایمپلیمینٹیشن کی مشترکہ چھتری تلے لانے کے لیےرہنمائی فراہم کرے گا۔