بدھ , 04 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

امت مسلمہ کو متحد ہو کر اقدامات کرنا ہوں گے،عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت

امت مسلمہ کو متحد ہو کر اقدامات کرنا ہوں گے،عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت
منگل , 27 اکتوبر 2020ء (588) لوگوں نے پڑھا
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنما مولانا عزیز الرحمن ثانی، مبلغ ختم نبوت مولانا عبدالنعیم، مولانا علیم الدین شاکر، پیررضوان نفیس، مولانا جمیل الرحمن اختر، مولانا خالد محمود، مولانا حافظ محداشرف گجر نے کہا ہے کہ فرانس میں ایک مرتبہ پھر نبی اکرم ؐ کی شان میں توہین آمیز خاکے شائع ہونا انتہائی قابل مذمت ہے۔ ان خاکوں کی اشاعت سے اربوں مسلمانوں کے دل چھلنی ہوئے ہیں امت مسلمہ کو گستاخانہ خاکوں کی روک تھام کے حوالے سے متحد ہو کر اقدامات کرنا ہوں گے۔ مسلم حکمران اس اقدام کیخلاف فرانس سے سفارتی تعلقات ختم کریں۔مولانا عبدالنعیم نے کہا کہ حضور نبی کریم ؐسے محبت کے بغیر ہمارا ایمان مکمل نہیں ہوتا۔
  • مذہب
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now