جمعہ , 29 مارچ 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
میری دھرتی نے تحصیل سمندری اور ملحقہ تمام علاقوں کے مقامی مسائل کو اجاگر کرنے کیلئے نیوز پورٹل کا افتتاح کیا ہے۔ سمندری تحصیل کے لوگوں کے مسائل کے حوالے سے تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

سمندری کے علاقائی مسائل کی خبریں

ناکارہ کنواں، لوگوں خصوصاً بچوں کے لئے انتہائی خطرناک

ناکارہ کنواں، لوگوں خصوصاً بچوں کے لئے انتہائی خطرناک

ہاؤسنگ کالونی نمبر 2 منی بائی پاس کے قریب قبرستان سے ملحقہ موجود کنواں جس کے پائپ ناکارہ ہوچکے ہیں اور یہ گدلے پانی سے پر ہے، لوگوں کے لئے خطرناک ثابت ہونے لگا۔ رہائشی ملک کاشف سہیل نے معاملے کو ا ... مزید پڑھیں
لاری اڈہ سمندری میں اہم ترین انسانی خدمت کا کام

لاری اڈہ سمندری میں اہم ترین انسانی خدمت کا کام

لاری اڈہ سمندری میں فلٹر پلانٹ کی تنصیب کا کام مکمل ہوگیا۔ تنصیب سماجی بہبود کے ادارے راہ انسانیت کی جانب سے سرانجام دیا گیا۔ فی سبیل اللہ قائم کئے جانے والے فلٹر پلانٹ کو انتہائی خوبصورت ٹائیل ... مزید پڑھیں
نوجوانوں، کبڈی کھلاڑیوں کا سمندری کے لئے جذبہ

نوجوانوں، کبڈی کھلاڑیوں کا سمندری کے لئے جذبہ

سمندری کے بڑے قبرستان کے نزدیک چھوٹی نہر کے کنارے نہر کے کنارے بڑا سوراخ نمودار ہوگیا جوکہ متصل میدان نما علاقے اور ساتھ ساتھ نہر کو بھی متاثر کررہا تھا۔ مقامی نوجوانوں جوکہ کبڈی کے کھلاڑی بھی ہ ... مزید پڑھیں
چک نمبر 471 گ ب سڑک کنارے انجام پذیر ہونے والا اہم ترین کام

چک نمبر 471 گ ب سڑک کنارے انجام پذیر ہونے والا اہم ترین کام

میونسپل کمیٹی کی جانب سے صفائی ستھرائی کا کام کروایا گیا اس سلسلے میں چک نمبر 471 گ ب سڑک کنارے لگے ہوئے کچرے کے ڈھیر کو صاف کیا گیا جس کے بعد جگہ کافی بہتر نظر آنے لگی۔ راہگیروں نے بھی مذکورہ اقدا ... مزید پڑھیں
دو سگے بھائیوں کی بس کی ٹکر سے ہلاکت

دو سگے بھائیوں کی بس کی ٹکر سے ہلاکت

رید والہ ڈائیو بس کی ٹکر سے دو سگے بھائی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے تفصیلات کے مطابق دونوں بھائی اپنے والد جس کا کچھ دن پہلے ہی انتقال ہوا تھا، کے ساتویں کے ختم کے لئے سامان لینے جارہے تھے کہ رس ... مزید پڑھیں
نجی بینک سے لوگوں کو رقم نکلوانے کے سلسلے میں دقتیں

نجی بینک سے لوگوں کو رقم نکلوانے کے سلسلے میں دقتیں

لوگوں کو مسلم کمرشل بینک سمندری کی مین برانچ میں سے رقم نکلوانے کے سلسلے میں بڑی دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے لوگوں کا کہنا تھا کہ لمبی لائن لگا کر جب نمبر آتا ہے تو کبھی لنک ڈاؤن ہوجاتا ہے تو کب ... مزید پڑھیں
لوگ سیوریج کے پانی سے سخت نالاں، انتظامیہ غائب

لوگ سیوریج کے پانی سے سخت نالاں، انتظامیہ غائب

ماڈل سٹی گلی نمبر 6 کی مخدوش صورتحال آپ ملاحظہ کریں، سیوریج کی نالیوں سے پانی ابل کر گلی کو مکمل طور پر بھرنے لگا لوگوں کو گزرنے اور گھروں کو آنے جانے میں جس کرب و مشکلات کا سامنا کرنا پڑ تا ہے و ... مزید پڑھیں
سمندری سپورٹس اسٹیڈیم کے لئے 8 کروڑ گرانٹ کی منظوری پر شکریہ

سمندری سپورٹس اسٹیڈیم کے لئے 8 کروڑ گرانٹ کی منظوری پر شکریہ

سماجی و کاروباری شخصیت اسد عباس جاوید نے ڈجی اسپورٹس پنجاب چوہدری عدنان ارشد اولکھ سے ملاقات کی، اسد عباس جاوید کا کہنا تھا کہ ڈی جی سپورٹس پنجاب سے ملاقات کے دوران سمندری شہر کے سپورٹس اسٹیڈیم ... مزید پڑھیں
سمندری سے تعلق رکھنے والے نوجوان کا دل اپنے سمندری کے لئے کیسے دھڑکتا ہے؟

سمندری سے تعلق رکھنے والے نوجوان کا دل اپنے سمندری کے لئے کیسے دھڑکتا ہے؟

عمیر بٹ کا تعلق سمندری سے ہے جبکہ وہ  بیلجیئم میں رہائش پذیر ہیں ان کا زیادہ تر وقت بیلجیئم میں ہی گزرتا ہے اس کے علاوہ ان کا سمندری بھی آنا ہوتا ہے۔ بیلجیئم میں وہ بیلجیئم کرکٹ بورڈ میں خدمات ... مزید پڑھیں
اسٹریٹس لائٹس پر رنگ سازی سے خوبصورتی میں اضافہ

اسٹریٹس لائٹس پر رنگ سازی سے خوبصورتی میں اضافہ

دنیا میں کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو اپنی زندگی کو دوسروں کی خدمت کے لئے وقف کردیتے ہیں ایسے ہی کچھ لوگوں پر مشتمل انصاف ویلفیئر سمندری کی تنظیم بھی ہے جو وقتاً فوقتاً سماجی خدمت کے ساتھ ساتھ شہ ... مزید پڑھیں
چک نمبر 138 رسیانہ کلاں کی ترقی کیسے ممکن ہو؟

چک نمبر 138 رسیانہ کلاں کی ترقی کیسے ممکن ہو؟

چک نمبر 138 رسیانہ کلاں سے رسیانہ تک کارپٹ روڈ کے ارد گرد موجود گڑھے نا صرف روڈ کی خوبصورتی کو متاثر کررہے تھے بلکہ یہ گڑھے بارشوں کے سیزن میں بھی بھر جاتے تھے جس سے سڑک خراب ہونے کا خدشہ تھا۔ سماجی ... مزید پڑھیں
اتنا نیچے رکھا ٹرانسفارمر ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتا ہے

اتنا نیچے رکھا ٹرانسفارمر ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتا ہے

ڈاک خانہ کے قریب رکھے اس ہائی وولیج ٹرانسفارمر کی خاصیت یہ ہے کہ پولز پر ہونے کے بجائے نیچے رکھا ہوا ہے۔ فیسکو اور ضلعی انتظامیہ معاملے کو سنجیدگی سے شائد نہیں لے پارہی ہے۔ پرانے ٹرک کے پچھلے حصے ... مزید پڑھیں
لوگوں کا اہم علاقائی مسئلہ حل ہونے کے قریب

لوگوں کا اہم علاقائی مسئلہ حل ہونے کے قریب

چک نمبر 485 گ ب سے  چک نمبر 454 گ ب جانے والی سڑک پر ہونے والے ترقیاتی کام آپ کو مطمئن کردیں گے واضح رہے کہ یہ سڑک بننے جارہی ہے اب یہاں سے سفر کرنے والے احباب کو مشکل کا سامنا نہیں ہوگا۔ علاقائی مس ... مزید پڑھیں
سمندری سول ہسپتال کی نئی بلڈنگ فعال کی جائے

سمندری سول ہسپتال کی نئی بلڈنگ فعال کی جائے

سمندری تحصیل بھر کی آبادی کم و بیش سات لاکھ کے قریب ہے جبکہ شہر بھر کے لئے موجود سول ہسپتال میں مریضوں کے لئے بیڈز کی تعداد صرف 60 ہے جو کہ ناقابل فہم ہے۔ انتظامیہ معاملے کے حوالے سے کسی حد تک فکرم ... مزید پڑھیں
سیم نہر نالہ پل حکام کی جانب توجہ طلب نظروں ے دیکھ رہا ہے

سیم نہر نالہ پل حکام کی جانب توجہ طلب نظروں ے دیکھ رہا ہے

سیم نہر نالہ پل کی اہمیت اپنی جگہ ہے یہاں سے گزرنے والے سواروں کی تعداد بھی اچھی خاصی ہوتی ہے جبکہ پل کی حالت انتہائی خراب ہوچکی ہے۔ پل کے کنارے تو مکمل تباہ ہوچکے ہیں انتظامیہ کو اس حوالے سے سوچن ... مزید پڑھیں
بازاروں کے حوالے سے مذید اصلاحات کی جائینگی، اسسٹنٹ کمشنر

بازاروں کے حوالے سے مذید اصلاحات کی جائینگی، اسسٹنٹ کمشنر

اسسٹنٹ کمشنر سمندری سے انجمن تاجران کے وفد نے ملاقات کی۔ صدر شبیر مہامی کی قیادت میں وفد نے اسسٹنٹ کمشنر سے بازاروں کے حوالے سے تازہ پیش آنے والی شکایات سے آگاہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے تمام مچھلی ... مزید پڑھیں
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی، ایک شخص سارے شہر کو ویران کرگیا

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی، ایک شخص سارے شہر کو ویران کرگیا

گزشتہ دنوں پولیس کی فائرنگ سے نواحی گاؤں 475 گیڈرپنڈی کے سردار وقاص گجر کے جاں بحق ہونے پر پورا سمندری غم سے نڈھال ہے۔ لوگ ان کو یاد کرتے ہوئے تبصرے کررہے ہیں کہ پولیس نے ناحق سردار وقاص کا قتل کیا ... مزید پڑھیں
سمندری کے صحافی ملک کاشان احمد کی شان

سمندری کے صحافی ملک کاشان احمد کی شان

ملک کاشان احمد تحصیل سمندری میں صحافی کے طور پر سماجی و عوامی مسائل کے حل کے لئے اپنی آواز بلند کرنے کی غرض سے معروف ہیں ان کی کاوشوں سے سمندری کے کئی مسائل حل ہوئے اور لوگوں کو ایک دوسرے کے قریب ... مزید پڑھیں
ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن بدستور جاری

ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن بدستور جاری

اسسٹنٹ کمشنر سمندری فیصل سلطان کا تجاوزات کے خلاف آپریشن گزشتہ روز بھی جاری رہا اس سلسلے میں انہوں نے گزشتہ روز منڈی بازار، انار کلی بازار اور دیگر علاقوں میں ناجائز تجاوزات ختم کروائیں، تجاو ... مزید پڑھیں
چک نمبر 385 گ ب میں پودے لگے اور قبرستان کی صفائی کا کام

چک نمبر 385 گ ب میں پودے لگے اور قبرستان کی صفائی کا کام

چک نمبر 385 گ ب میں خدمت کمیٹی اور ڈاکٹر فرخ کی جانب سے چک میں ہریالی و خوبصورتی کے حوالے سے شجرکاری کا کام کرتے ہوئے پودے لگائے گئے۔ رضاکاروں نے قبرستانوں کی صفائی کا کام بھی کیا۔ مقامی لوگوں نے ر ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now