جمعرات , 28 مارچ 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
سمندری تحصیل اور مضافاتی آبادیوں کی تازہ ترین خبروں اور چھوٹے کاروباری حضرات کے بارے میں باخبر رہیں۔ مالیاتی اور کاروباری امدادی پیکجز سے اور کمپنیوں کی آزادانہ کوریج سے باخبر رہیں۔

سمندری میں بازاروں، خرید و فروخت اور کاروبار کی خبریں

میاں ناصر لاہوری مرغ چنے کی برانچ 2 کا افتتاح اسد عباس جاوید نے کیا

میاں ناصر لاہوری مرغ چنے کی برانچ 2 کا افتتاح اسد عباس جاوید نے کیا

مرکزی انجمن تاجران منڈی بازار کے نائب صدر اسد عباس جاوید نے سمندری شہر کے مشہور ناشتہ پوائنٹ میاں ناصر لاہوری مرغ چنے کے برانچ 2 پر 466 روڈ کا  آج افتتاح کیا۔اس موقعہ پر میاں لیاقت، ادریس بٹ نے آ ... مزید پڑھیں
مکئی کے بوری بند کرکے بیچے جانے کے مناظر

مکئی کے بوری بند کرکے بیچے جانے کے مناظر

مکئی کے بیچے جانے والے مراحل آج کل اپنے عروج پر ہیں زیر نظر مناظر چک نمبر 219 گ ب سمندری کے ہیں جہاں کاشت کار اپنی مکئی کو پیچنے کے لئے وزن اور پیک کررہا ہے۔ پاکستان میں پنجاب کی شان ہے کہ وہ ذراعت ... مزید پڑھیں
سمندری کاروباری مراکز گزشتہ روز بند رہے

سمندری کاروباری مراکز گزشتہ روز بند رہے

گزشتہ روز سمندری مرکزی انجمن تاجران کی جانب سے مکمل ہڑتال کا اعلان کے بعد تمام بازاروں کی مارکیٹس  بند رہیں مرکزی انجمن تاجران کے صدر شبیر احمد مہالمی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فرانس ... مزید پڑھیں
ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا

ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا

دنیا میں فرشتہ صفت لوگوں کی کمی نہیں. فیصل آباد سمندری روڈ العزیز ہوٹل کی پشت پر چھوٹی چھوٹی کچھ فیکٹریاں ہیں انہی کے درمیان ایک گلی میں جاوید ٹی اسٹال نامی ایک دکان ہے جہاں اکثر فیکڑیوں کے مزدور ... مزید پڑھیں
چک نمبر 140 گ ب کی معروف محنتی شخصیت اپنی سموسوں کی ریڑھی کے ساتھ

چک نمبر 140 گ ب کی معروف محنتی شخصیت اپنی سموسوں کی ریڑھی کے ساتھ

محنت میں عظمت ہے! زیر نظر تصویر نواحی گاؤں چک نمبر 140  گ ب سردار کوٹ کی مشہور معروف شخصیت رحمت علی عرف سموسیاں والا کی ہے جو گاؤں میں سموسوں کی ریڑھی لگاتے ہیں لوگ ان کی ریڑھی کے سموسے کھاتے اور ... مزید پڑھیں
چک نمبر 468 گ ب بھٹی ہوٹل اور گاہک لٹ گئے

چک نمبر 468 گ ب بھٹی ہوٹل اور گاہک لٹ گئے

بھٹی ہوٹل میں چک نمبر 468 گ ب بلمقابل شہباز شریف پارک میں چوری کی واردات ہوئی، بتایا گیا ہے کہ رات 1 بجے کے قریب 5 مسلح افراد ہوٹل سے نقدی سمیت دالیں گھی چینی پتی دیگر سامان بھی لے گئے ملزمان کی جانب ... مزید پڑھیں
تاجروں کی بیٹھک، منعقدہ کنول ہوٹل

تاجروں کی بیٹھک، منعقدہ کنول ہوٹل

مرکزی انجمن تاجران سمندری کے شرکاء کا اجلاس منعقد ہوا جس میں تاجر برادری کو پیش آنے والے مسائل پر گفتگو کی گئی۔ اجلاس کنول ہوٹل میں منعقدہ تھا جس کے لئے تاجر رانا عمار وکیل عمار موبائل والے ک ... مزید پڑھیں
زہر ملا چارہ کھانے سے 10 بکریاں ہلاک، دس کی حالت تشویشناک

زہر ملا چارہ کھانے سے 10 بکریاں ہلاک، دس کی حالت تشویشناک

تھانہ سٹی سمندری کے نواحی گاؤں چک نمبر 470 گ ب میں افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ واقعے میں کسی نا عاقبت اندیش کی جانب سے بکریوں کے چارے میں زہر ملادیا گیا جسے کھانے سے 10 بکریوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں ج ... مزید پڑھیں
معیاری سپرون سٹراچاپر سمندری روڈ فیصل آباد پر

معیاری سپرون سٹراچاپر سمندری روڈ فیصل آباد پر

سپرون سٹراچاپر سمندری روڈ فیصل آباد میں واقع مرکز سے حاصل کریں۔ کسانوں کی سہولت کے لئے معیاری اور پائیدار چاپر جوکہ مکمل طور پر نئی ٹیکنالوجی کو استعمال میں لاتے ہوئے بنایا گیا ہے۔ مشین کی خاص ... مزید پڑھیں
بھولا فیصل آباد روڈ پر اپنے تازہ مسرت بخش سلاد کے اسٹال پر

بھولا فیصل آباد روڈ پر اپنے تازہ مسرت بخش سلاد کے اسٹال پر

تازہ سلاد کھاکر انسان کو کیا لطیف احساس ہوتا ہے وہ کبھی کبھار لفظوں میں بیان نہیں کیا جاسکتا۔ منظر فیصل آباد روڈ پر سلاد لگانے والے بھولے اور اس کے اسٹال کا ہے یہاں پر موجود تازہ سلاد آپ کی آنک ... مزید پڑھیں
نوجوان کی مشکل معاشی زندگی کی کہانی جس سے ہر طبقے کے فرد کو سبق حاصل کرنا چاہیے

نوجوان کی مشکل معاشی زندگی کی کہانی جس سے ہر طبقے کے فرد کو سبق حاصل کرنا چاہیے

موجودہ ملکی معاشی حالات کے پیش نظر ملک بھر کے رہنے والوں کے ایک بڑے طبقے کو معاشی  طور پر زائد جدوجہد کرنی پڑرہی ہے ایسے ہی ایک کہانی سمندری کے رہائشی نوجوان محسن رضا کی بھی ہے جو گھر سے کوسوں د ... مزید پڑھیں
سمندری کے رہائشی نے ملک بھر میں سمندری کا نام روشن کردیا

سمندری کے رہائشی نے ملک بھر میں سمندری کا نام روشن کردیا

سمندری کے حصے میں ایک اور اعزاز آیا سمندری کے تعلق رکھنے والے شخص نے ملک بھر میں اپنے شعبے کے حوالے سے کارکردگی میں چوتھا نمبر حاصل کرکے سمندری کا نام مشہور کیا۔ عمار موبائل  سمندری کے مالک ا ... مزید پڑھیں
بازاروں کے حوالے سے مذید اصلاحات کی جائینگی، اسسٹنٹ کمشنر

بازاروں کے حوالے سے مذید اصلاحات کی جائینگی، اسسٹنٹ کمشنر

اسسٹنٹ کمشنر سمندری سے انجمن تاجران کے وفد نے ملاقات کی۔ صدر شبیر مہامی کی قیادت میں وفد نے اسسٹنٹ کمشنر سے بازاروں کے حوالے سے تازہ پیش آنے والی شکایات سے آگاہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے تمام مچھلی ... مزید پڑھیں
کچہری بازار کی رونقیں مانند پڑگئیں۔ کیوں؟

کچہری بازار کی رونقیں مانند پڑگئیں۔ کیوں؟

یہ تصویر کچہری بازار کی ہے، کچہری بازار کو سمندری کے سب سے پرانے اور پہلے بننے والے بازار کی حیثت حاصل ہے۔ پہلے پہل یہاں پر سنگل روڈ ہوتا تھا جس پر گاڑیوں کی آمدورفت کے ساتھ ساتھ لوگوں کا ایک ہجو ... مزید پڑھیں
چک 219 گ ب میں کاشت کیا جانے والا معیاری گنا

چک 219 گ ب میں کاشت کیا جانے والا معیاری گنا

چک 219 گ ب میں کاشت کیا جانے والا معیاری گنا کی فصل کے ساتھ مالک کھڑا ہے۔ مالک کا کہنا تھا کہ گنا کی ورائٹی ایف ڈی 19 تھی۔ مالک نے خوشی کا اظہار کیا کہ گنے کی فصل اچھی رہی ہے۔ سمندری کے کسان اپنی فصلوں ... مزید پڑھیں
تاجروں کی ڈی ایس پی سرکل سے جرائم میں اضافے پر تشویش کا اظہار

تاجروں کی ڈی ایس پی سرکل سے جرائم میں اضافے پر تشویش کا اظہار

سمندری میں جرائم کی شرح میں اضافے کے بعد لوگوں میں کافی تشویش پائی جارہی ہے اس حوالے سے انجمن تاجران کے وفد نے ڈی ایس پی سرکل سمندری سے ملاقات کی اور اپنی تشویش سے آگاہ کیا۔ تاجروں کے وفد کی ترجم ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر سمندری ان ایکشن، ناجائز تجاوزات رکھنے والوں کی شامت

اسسٹنٹ کمشنر سمندری ان ایکشن، ناجائز تجاوزات رکھنے والوں کی شامت

اسسٹنٹ کمشنر سمندری فیصل سلطان کی جانب سے گزشتہ دنوں بازاروں میں ناجائز و غیر قانونی تجاوزات کو لے کر کافی سنجیدگی دکھائی جارہی تھی اسی سلسلے میں گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر فیصل سلطان کی جانب سے سم ... مزید پڑھیں
غلہ منڈی میں رات کے اوقات میں لائٹس کا اہم توجہ طلب مسئلہ

غلہ منڈی میں رات کے اوقات میں لائٹس کا اہم توجہ طلب مسئلہ

سمندری غلہ منڈی میں رات گئے ٹھٹھرتے مزدوروں کو تو سردی سے خدائے بزرگ و برتر کے علاوہ کوئی نہیں بچا سکتا مگر وہاں لائٹس کا انتظام تو انسانی ہاتھوں میں ہے جوکہ حکام کی توجہ کا طالب ہے۔ لوگ غلہ منڈی ... مزید پڑھیں
تاجروں کے وفد نے اسسٹنٹ کمشنر کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا

تاجروں کے وفد نے اسسٹنٹ کمشنر کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا

سمندری، مرکزی انجمن تاجران کے وفد نے نئے تعینات اسسٹنٹ کمشنر سے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت صدر مرکزی انجمن تاجران میاں شبیر مہالمی کررہے تھے۔ وفد نے اسسٹنٹ کمشنر کو بازاروں اور تاجروں کو درپیش مسا ... مزید پڑھیں
چک نمبر 465 گ ب  میں دو گروپوں میں سابقہ لین دین کے تنازعہ پر جھگڑا

چک نمبر 465 گ ب میں دو گروپوں میں سابقہ لین دین کے تنازعہ پر جھگڑا

تھانہ صدر سمندری کے علاقہ چک نمبر 465 گ ب  میں دو گروپوں میں سابقہ لین دین کے تنازعہ پر جھگڑا ہوگیا جس کے بعد ایک گروپ کی جانب سے ہوائی فائرنگ کی گئی۔ مارکی مالک کے گروپ اور وکلاء کے گروپس کے درمی ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now