جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

لوگوں کا اہم علاقائی مسئلہ حل ہونے کے قریب

لوگوں کا اہم علاقائی مسئلہ حل ہونے کے قریب
Naveed بدھ , 10 فروری 2021ء (638) لوگوں نے پڑھا
چک نمبر 485 گ ب سے  چک نمبر 454 گ ب جانے والی سڑک پر ہونے والے ترقیاتی کام آپ کو مطمئن کردیں گے واضح رہے کہ یہ سڑک بننے جارہی ہے اب یہاں سے سفر کرنے والے احباب کو مشکل کا سامنا نہیں ہوگا۔ علاقائی مسائل میں اہم مسئلہ، راستہ پہلے نا بنے ہونے کی وجہ سے گزرنے والوں کو انتہائی پریشانی میں مبتلا کرتا تھا اب یہاں کافی سڑک  تک بجری ڈل چکی ہے اور مذید ڈل رہی ہے۔ رہائشی امید کررہے ہیں کہ سڑک جلد بن کر عوام کے استعمال میں آئے گی۔
  • چک نمبر 454 گ ب
  • چک نمبر 485 گ ب
  • تعمیرات
  • لوگ
  • مفاد عامہ
  • سڑک
  • علاقائی مسائل
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now