Naveed
بدھ , 10 مارچ 2021ء
(536) لوگوں نے پڑھا
ماڈل سٹی گلی نمبر 6 کی مخدوش صورتحال آپ ملاحظہ کریں، سیوریج کی نالیوں سے پانی ابل کر گلی کو مکمل طور پر بھرنے لگا لوگوں کو گزرنے اور گھروں کو آنے جانے میں جس کرب و مشکلات کا سامنا کرنا پڑ تا ہے وہ الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا۔ شہریوں نے بارہا مذکورہ مسئلے کے حل کے لئے درخواست کی لیکن مسئلے کے حل کی جانب کوئی قدم نہیں اُٹھایا گیا۔ حکومت و انتظامیہ سے شہریوں نے ایک بار پھر اپیل کردی کہ سیوریج کے مسئلے کو ہنگامی بنیادوں پر حل کیا جائے۔