جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک نمبر 385 گ ب میں پودے لگے اور قبرستان کی صفائی کا کام

چک نمبر 385 گ ب میں پودے لگے اور قبرستان کی صفائی کا کام
Naveed منگل , 19 جنوری 2021ء (478) لوگوں نے پڑھا
چک نمبر 385 گ ب میں خدمت کمیٹی اور ڈاکٹر فرخ کی جانب سے چک میں ہریالی و خوبصورتی کے حوالے سے شجرکاری کا کام کرتے ہوئے پودے لگائے گئے۔ رضاکاروں نے قبرستانوں کی صفائی کا کام بھی کیا۔ مقامی لوگوں نے رضاکاروں اور شخصیات کےجنہوں نے اس کام میں تعاون کیا، حق میں دعا کی اور ان کی نیکیاں قبول ہونے کی دعا کی۔سمندری کے مختلف چکوں میں اس طرح کی خدمت کمیٹیاں کافی فعال نظر آتی ہیں اور وقتاً فوکتاً علاقے میں سماجی  طور پر بہتر ماحول کے حصول میں کوشان ہیں۔ مقامی لوگوں کو بھی زیادہ سے زیادہ اس حوالے سے ان کی حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے تاکہ اس نوعیت کے کاموں کو فروغ حاصل ہو اور چھوٹے چھوٹے مسائل مقامی درجے میں ہی حل باآسانی ہوسکیں۔  
  • لوگ
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now