جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک نمبر 138 رسیانہ کلاں کی ترقی کیسے ممکن ہو؟

چک نمبر 138 رسیانہ کلاں کی ترقی کیسے ممکن ہو؟
Naveed پیر , 15 فروری 2021ء (673) لوگوں نے پڑھا
چک نمبر 138 رسیانہ کلاں سے رسیانہ تک کارپٹ روڈ کے ارد گرد موجود گڑھے نا صرف روڈ کی خوبصورتی کو متاثر کررہے تھے بلکہ یہ گڑھے بارشوں کے سیزن میں بھی بھر جاتے تھے جس سے سڑک خراب ہونے کا خدشہ تھا۔ سماجی تنظیم احساس ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے گڑھوں کو بھرنے کی خدمت کا کام انجام دیا گیا۔ احساس ویلفیئر کا پیغام تھا کہ گاؤں کی بہبود کے لئے سب دوستوں کو مل جل کر آگے بڑھنا ہوگا اور گاؤں کے مسائل آہستہ آہستہ حل ہوں گے، مذکورہ عمل سے گاؤں میں پیار، محبت، سکون کی فضا پیدا ہوگی اور گاؤں ترقی کرے گا۔   
  • احساس ویلفیئر سوسائٹی
  • چک نمبر 138 گ ب رسیانہ کلاں
  • لوگ
  • مفاد عامہ
  • علاقائی مسائل
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now