عابد پرہانہ کو ان کے آبائی گاؤں میں سپرد خاک کیا گیا
مشہور ایشین اسٹائل کبڈی پلیئر عابد پرہانہ کو ان کے آبائی گاؤں چک نمبر 482 گ ب جگرانواں میں سپرد خاک کردیا گیا اس موقع پر انہیں پاکستان آرمی کی طرف سے فوجی اعزاز دیا گیا وہ تمام ملکی ٹورنامنٹس ... مزید پڑھیں
