منگل , 16 اپریل 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
پڑھیے تحصیل سمندری اور ملحقہ موضعات کی تازہ ترین صحت اور ہسپتالوں کے حوالوں سے خبریں۔ ہمارا بے حد بڑا نیٹ ورک اور نمائندے نشر کرتے ہیں تمام عوامی صحت کے مسائل، شعوری مہموں کو اور باخبر رکھتے ہیں آپ کو سمندری کی مقامی صحت کے اداروں کے متعلق خبروں سے۔

سمندری میں صحت کے بارے میں خبریں

فری میڈیکل کیمپ میں لوگوں نے مختلف امراض کا معائنہ کروایا

فری میڈیکل کیمپ میں لوگوں نے مختلف امراض کا معائنہ کروایا

ینگ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام فری میڈیکل و آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جوکہ چک نمبر 448 گ ب نشارن میں منعقد ہوا جہاں مرد و خواتین کی بڑی تعداد نے اپنی آنکھوں و دیگر امراض کا معائنہ کروایا۔ فری ... مزید پڑھیں
شجرکاری مہم کا آغاز ہوگیا

شجرکاری مہم کا آغاز ہوگیا

چک نمبر 442 گ ب میں رضاکاروں کی جانب سے پودے لگا کر  شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا اس سلسلے میں قبرستان میں بھی پودے لگائے لوگ مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں شجرکاری مہم کے ساتھ ساتھ صاف صفائی ... مزید پڑھیں
گورنمنٹ اسکول ٹیچر میں کرونا وائرس کی تصدیق

گورنمنٹ اسکول ٹیچر میں کرونا وائرس کی تصدیق

سمندری میں کرونا وائرس سر اُٹھانے لگا مثبت نتیجے کا ایک مریض سامنے آیا ہے جس کے بعد افسران کی دوڑیں لگ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر 1 کی ٹیچر میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ... مزید پڑھیں
نامعلوم شخص کو کچھ افراد بے ہوشی کی حالت میں پھینک گئے

نامعلوم شخص کو کچھ افراد بے ہوشی کی حالت میں پھینک گئے

سیم نہر کے کنارے کچھ کار سوار افراد ایک نامعلوم شخص کو بے ہوشی کی حالت میں پھینک کر فرار ہوگئے۔ جسے بعد ازاں ریسکیو کرتے ہوئے سول ہسپتال منتقل کیا گیا، ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ مذکورہ شخص کو نشہ آ ... مزید پڑھیں
بھولا فیصل آباد روڈ پر اپنے تازہ مسرت بخش سلاد کے اسٹال پر

بھولا فیصل آباد روڈ پر اپنے تازہ مسرت بخش سلاد کے اسٹال پر

تازہ سلاد کھاکر انسان کو کیا لطیف احساس ہوتا ہے وہ کبھی کبھار لفظوں میں بیان نہیں کیا جاسکتا۔ منظر فیصل آباد روڈ پر سلاد لگانے والے بھولے اور اس کے اسٹال کا ہے یہاں پر موجود تازہ سلاد آپ کی آنک ... مزید پڑھیں
سمندری سول ہسپتال کی نئی بلڈنگ فعال کی جائے

سمندری سول ہسپتال کی نئی بلڈنگ فعال کی جائے

سمندری تحصیل بھر کی آبادی کم و بیش سات لاکھ کے قریب ہے جبکہ شہر بھر کے لئے موجود سول ہسپتال میں مریضوں کے لئے بیڈز کی تعداد صرف 60 ہے جو کہ ناقابل فہم ہے۔ انتظامیہ معاملے کے حوالے سے کسی حد تک فکرم ... مزید پڑھیں
15 جنوری کو سمندری میں فری میڈیکل کیمپ لگے گا

15 جنوری کو سمندری میں فری میڈیکل کیمپ لگے گا

سمندری میں فلاحی ادارے کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا جہاں قابل ڈاکٹرز مریضوں کا معائنہ کریں گے۔ ینگ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر انتظام فری میڈیکل کیمپ 15 جنوری بروز جمعہ کو لگایا جا ... مزید پڑھیں
گڑ کے فوائد جانیے اور تندرست رہیے

گڑ کے فوائد جانیے اور تندرست رہیے

گُڑ کا مزاج گرم اور دوسرے درجے میں پرانا گُڑ خشک ہے جب کہ نیا گُڑ کف، دمہ، کھانسی، پیٹ کے کیڑے وغیرہ جیسے مختلف امراض کے لیے مفید ترین قرار دیا گیا ہے ۔ گڑ نظام ہضم کی اصلاح کرتا ہے۔ قبض دور کرتا ا ... مزید پڑھیں
چک 389 گ ب میں اُبھرتی صبح کا خوبصورت منظر

چک 389 گ ب میں اُبھرتی صبح کا خوبصورت منظر

زیر نظر منظر چک 389 گ ب کا ہے جہاں سورج دور کہیں ابھر رہا ہے۔ منظر کو کیمرے میں محفوظ مقامی نوجوان سید علی رضا بخاری نے کیا ہے۔ یہ منظر دیکھ کر کئی سوشل میڈیا استعمال کرنے والے صارفین نے مثبت تبصرے ... مزید پڑھیں
سماجی کارکن احسان ضیاء لوگوں کو کرونا کے حوالے سے آگہی دیتے ہیں

سماجی کارکن احسان ضیاء لوگوں کو کرونا کے حوالے سے آگہی دیتے ہیں

سمندری، سماجی کارکن احسان ضیاء لوگوں کو کرونا کے حوالے سے آگہی دیتے رہتے ہیں وہ سماج کے مختلف طبقوں سے ملتے اور انہیں ماسک پہننے کی اہمیت اور سماجی فاصلے کی اہمیت سے آگاہی دیتے رہتے ہیں۔ اس سل ... مزید پڑھیں
چک 237 گ ب میں دیوارگرنے سے2 بچے جاں بحق

چک 237 گ ب میں دیوارگرنے سے2 بچے جاں بحق

فیصل آباد کی تحصیل سمندری کے چک نمبر 237کھاڈیا وڑائچاں میں اندوہناک واقعہ پیش آیا۔  بچے گلی میں کھیل رہےتھے کہ ایک کچے مکان کی دیوار گرگئی۔ جس کے نتیجے میں بچے شدید زخمی ہوئے۔ طبی امداد کے لی ... مزید پڑھیں
چک 139  گ ب رامپور کا فخرمحمد اسلم

چک 139 گ ب رامپور کا فخرمحمد اسلم

سمندری کے علاقے چک نمبر 139 گ ب رام پورسے تعلق رکھنے والے محمد اسلم کو پنجاب یونیورسٹی میں بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ کلینیکل فزیولوجسٹ اورسی بی ٹی تھراپسٹ محمد اسلم کو ینگ فزیولوجس ... مزید پڑھیں
تحصیل ہسپتال سمندری میں توسیعی منصوبے کا افتتاح، 80 بستروں کا اضافہ کردیا گیا

تحصیل ہسپتال سمندری میں توسیعی منصوبے کا افتتاح، 80 بستروں کا اضافہ کردیا گیا

فیصل آباد کی تحصیل  سمندری کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال  میں ایمرجنسی کیلئے آئی سی یو وارڈ میں 2 وینٹیلیٹر اور 80 بیڈ کے اضافے کا افتتاح کر دیا گیا۔ صوبائی وزیر حافظ ممتاز احمد نے توسیع منصوبے ... مزید پڑھیں
 سول ہسپتال سمندری کی نرسوں  کا مرکزی سڑک پر احتجاج

سول ہسپتال سمندری کی نرسوں کا مرکزی سڑک پر احتجاج

سول ہسپتال سمندری میں اتوار کو سٹاف کو تھپڑ مارنے کے واقعے کے خلاف آج تمام نرسوں نے احتجاجاً مرکزی سڑک بند کرکے مظاہرہ کیا۔ ڈی ایس پی سمندری اور ایم ایس سول ہسپتال سمندری نے نرسوں سے احتجاج ختم ک ... مزید پڑھیں
 سمندری روڑ کے ساتھ نہر کے کنارے موجود کچر اُٹھایا نہ جاسکا

سمندری روڑ کے ساتھ نہر کے کنارے موجود کچر اُٹھایا نہ جاسکا

(11 جولائی 2020)  کچھ عرصہ قبل سمندری روڑ (فیصل آباد) کے ساتھ جو نہر ہے اس کی صفائ کی گئ تھی اس دوران جو مٹی نہر کے کناروں پر گری تھی وہ اب تک اُٹھائی نہیں جاسکی ساتھ ساتھ جو فٹ پاتھ ٹوٹ گیا تھا وہ بھی ... مزید پڑھیں
پی ایچ اے نے سمندری روڈ کی تزئین و آرائش کی

پی ایچ اے نے سمندری روڈ کی تزئین و آرائش کی

(11 جولائی 2020)  پی ایچ اے فیصل آباد کی طرف سے تزئین و آرائش کی گئی سمندری روڈ گرین بیلٹ کا خوبصورت منظر آپ کے سامنے ہے۔ درخت، پودے، گھاس سمندری روڈ کی خوبصورتی بڑھارہے ہیں۔  ... مزید پڑھیں
سمندری ہاوسنگ کالونی نمبر 2 میں گلیوں کی انتہائی خراب حالت

سمندری ہاوسنگ کالونی نمبر 2 میں گلیوں کی انتہائی خراب حالت

17 جولائی 2020تحصیل سمندری ہاوسنگ کالونی نمبر 2 میں گلیوں کی انتہائی خراب حالت آپ تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں۔ یہ حلقہ صوبائی وزیر ایکسائز ٹیکسیشن اور نارکوٹکس ممتاز احمد کا حلقہ ہے۔ علاقے کے عوام ن ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر فیصل سلطان کرونا وائرس سے صحتیاب

اسسٹنٹ کمشنر فیصل سلطان کرونا وائرس سے صحتیاب

29 جون 2020تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سمندری فیصل سلطان کا کرونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔ واضح رہے کہ کچھ عرصے پہلے اسسٹنٹ کمشنر فیصل سلطان ضلع میں کرونا وائرس کی روک تھام کے دوران کرونا کا شکار ہوگئ ... مزید پڑھیں
چک نمبر 479 گ ب کے فٹبالر محمد آصف کھیل کے دوران شدید زخمی

چک نمبر 479 گ ب کے فٹبالر محمد آصف کھیل کے دوران شدید زخمی

1 جون 2020سمندری کے قریبی گائوں 479 گ ب کے معروف فٹبالر محمد آصف عرف چٹا کی کھیلتے ہوئے ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی ھے۔ فٹبالر پاکستان ائرفورس کی فٹبال ٹیم کی بھی نمائندگی کرتے ہیں۔ عوام ان کی صحتیابی کے لئے ... مزید پڑھیں
سمندری میں 70 فیصد تک شدید طبیعت خرابی والے مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں

سمندری میں 70 فیصد تک شدید طبیعت خرابی والے مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں

1 ستمبر 2020 سمندری، سمندری میں ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں سہولیات کی کمی کی وجہ سے سنگین طبیعت کی خرابی کے مریضوں کو فیصل آباد منتقل کرنا پڑتا ہے جوکہ 30 کلو میٹر کی دوری پر پڑتا ہے یہ صورتحال سنگین ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now