ہفتہ , 25 اپریل 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
فالو کریں میری دھرتی ڈاٹ پی کے کو اور باخبر رہیں فیصل آباد ڈویژن کی سمندری کی تازہ ترین تعلیم کی خبروں سے۔ داخلوں سے لے کر امتحانات کے شیڈول تک، تعلیمی اداروں کے کھیلوں سے لے کر دوسری تقریبات اور سرگرمیوں کے بارے میں جانیے سب سے بڑے مقامی نیوز ویب سائٹ میری دھرتی ڈاٹ پی کے پر

تحصیل سمندری میں کالجز یونیورسٹیز اور دیگر تعلیمی اداروں سے منسلک خبریں

چک نمبر 466 گ ب میں اہم ادبی و علمی سرگرمی کا آغاز ہونے جارہا ہے

چک نمبر 466 گ ب میں اہم ادبی و علمی سرگرمی کا آغاز ہونے جارہا ہے

ایک اہم ادبی و مذہبی کام سرانجام دیا گیا۔ چک نمبر 466 گ ب میں لائبریری کا قیام عمل میں لایا گیا چک کی عوام کو اس اقدام سے کافی علمی فائدہ ہوگا اور چک میں علمی و ادبی سرگرمیوں کو فروغ حاصل ہوگا۔ لائب ... مزید پڑھیں
چک نمبر 471 گ ب کے اسکول میں بچوں کی خوشی

چک نمبر 471 گ ب کے اسکول میں بچوں کی خوشی

تعلیم سے ہی آتے ہیں اندھیروں میں اجالے، چک نمبر 471 گ ب کے اسکول میں بچوں میں تعلیمی تحائف تقسیم کئے گئے جن میں اسکول بیگز اور یونیفارم شامل تھے، جس سے بچوں کے چہروں پر رونقیں آگئیں۔ بچوں میں تحا ... مزید پڑھیں
مرکزی امام بارگاہ کے بانی کا انتقال پرملال

مرکزی امام بارگاہ کے بانی کا انتقال پرملال

سمندری میں گزشتہ دنوں مرکزی امام بارگاہ کے بانی و صدر کا انتقال پرملال ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اثناء عشریہ رجسٹرڈ سمندری مختار علی فاروقی اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ مرحوم کی رہائش  رہائش شہب ... مزید پڑھیں
خواتین کے لئے خوشخبری! دینی اجتماع کب منعقد ہوگا؟

خواتین کے لئے خوشخبری! دینی اجتماع کب منعقد ہوگا؟

دارلعلوم فیض عام للبنات سمندری میں خواتین کا اجتماع بسلسلہ تکمیل صحیح بخاری کے حوالے سے تقسیم اسناد کے لئے منعقد ہونے جارہا ہے۔ منتظمین کی جانب سے سمندری کی خواتین کو شرکت کی دعوت دی ہے ان کا کہ ... مزید پڑھیں
چک نمبر 140 گ ب کی معروف محنتی شخصیت اپنی سموسوں کی ریڑھی کے ساتھ

چک نمبر 140 گ ب کی معروف محنتی شخصیت اپنی سموسوں کی ریڑھی کے ساتھ

محنت میں عظمت ہے! زیر نظر تصویر نواحی گاؤں چک نمبر 140  گ ب سردار کوٹ کی مشہور معروف شخصیت رحمت علی عرف سموسیاں والا کی ہے جو گاؤں میں سموسوں کی ریڑھی لگاتے ہیں لوگ ان کی ریڑھی کے سموسے کھاتے اور ... مزید پڑھیں
گاؤں کی ایک خوبصورت رسم جوکہ آج بھی قائم ہے

گاؤں کی ایک خوبصورت رسم جوکہ آج بھی قائم ہے

گاؤں کے انداز نرالے، ابھی بھی فیصل آباد کے کچھ علاقوں میں یہ رسم تازہ ہے کہ جو کہ سماج کی اچھی روایت بھی ہے کہ بچے یہاں تک کے بڑے بھی گزرتے ہوئے راہگیروں کو سلام کرتے جاتے ہیں جو بڑوں کو عزت و تکر ... مزید پڑھیں
مسیحی لڑکی کے قبول اسلام کا خوبصورت واقعہ

مسیحی لڑکی کے قبول اسلام کا خوبصورت واقعہ

سمندری میں مذہبی شخصیت سید مطاع رسول کے ہاتھوں مسیحی لڑکی کے قبول اسلام کا خوبصورت واقعہ ظہور پذیر ہوا ہے۔ مسیحی لڑکی کا کہنا تھا کہ وہ اپنی مرضی سے اسلام قبول کررہی ہے اور اس پر کسی قسم کا کوئی د ... مزید پڑھیں
گاؤں کے پرانے اور خوبصورت انداز پر مبنی پنجابی تحریر

گاؤں کے پرانے اور خوبصورت انداز پر مبنی پنجابی تحریر

رانا عمر خان، پنڈ دے اسکول وچرول نمبر تے نام دیایڈی کوئی اہمیت نئیں سی ھندیسٹوڈنٹ اپنے ٹبر توں پچھانے جاندے سنماشٹر جی حاضری وی رول نمبر وائز نئیں ٹبر وائز لاندے سنلمبڑاں دا اسلم.... حاضر جنابگجر ... مزید پڑھیں
دارلعلوم فیض عام سمندری ایک قابل ذکر درسگاہ

دارلعلوم فیض عام سمندری ایک قابل ذکر درسگاہ

دارلعلوم فیض عام سمندری ملک کا ایک معروف دینی تعلیم فراہم کرنے کا ادارہ ہے جہاں سے فارغ التحصیل علوم طلباء نے متعدد قومی و بین الاقوامی  ایوارڈز حاصل کرنے کی سعادت  حاصل کررکھی ہے۔ دارلعلو ... مزید پڑھیں
مرکزی جامع مسجد اہلحدیث نہر بازار سمندری ایک زریں ادارہ

مرکزی جامع مسجد اہلحدیث نہر بازار سمندری ایک زریں ادارہ

زیر نظر منظر مرکزی جامع مسجد اہلحدیث مدرسہ تدریس القرآن والحدیث نہر بازار سمندری میں جہاں شعبہ حفظ قرآن کے طلباء سبق یاد کررہے ہیں۔ مدرسہ تدریس القرآن والحدیث سے ہزاروں علم کے پیاسوں اور قر ... مزید پڑھیں
ڈاکٹر رانا فقیر حسین سمندری کی اعلی تعلیم یافتہ شخصیت

ڈاکٹر رانا فقیر حسین سمندری کی اعلی تعلیم یافتہ شخصیت

تحریر: رانا عمر خان، گاؤں کی پرسنلیٹیز میں آج آپ کا تعارف کرواتے ہیں گریڈ 22 سے ریٹائرڈ پروفیسر ڈاکٹر رانا فقیر حسین خاں صاحب کا ، جو چکنمبر 138 گ ب بڑا رسیانہ سمندری میں یکم اپریل 1950 کو  پیدا ھوئ ... مزید پڑھیں
فضیلت ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میں داخلے جاری

فضیلت ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میں داخلے جاری

الفضیلت ویلفیئر فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ) سمندری، تحصیل میں خواتین کو فنی طور پر تربیت یافتہ کرنے کے مشن پر گامزن ہے۔ ویلفیئر کے پروگرامز کی بدولت نواحی چکوک جن میں چک نمبر 466 گ ب، 464 گ ب، 437 کرول و نور پور ... مزید پڑھیں
راجہ محمد حیدر، فیصل سلطان کی جگہ اسسٹنٹ کمشنر تعینات ہوئے

راجہ محمد حیدر، فیصل سلطان کی جگہ اسسٹنٹ کمشنر تعینات ہوئے

سمندری کے اسسٹنٹ کمشنر فیصل سلطان کا گزشتہ دنوں سمندری سے تبادلہ ہوگیا ان کی جگہ راجہ محمد حیدر کو اسسٹنٹ کمشنر تعینات کیا گیا ہے۔ لوگوں نے اُمید ظاہر کی ہے کہ راجہ صاحب وہ علاقائی مسائل جو فیصل ... مزید پڑھیں
کھدر والہ مرتضٰی مارکیٹ میں صبح کا منفرد معمول

کھدر والہ مرتضٰی مارکیٹ میں صبح کا منفرد معمول

سمندری میں کھدر والہ مرتضٰی مارکیٹ میں روزانہ صبح کی ابتداء رب کے پاکیزہ نام کے ساتھ کی جاتی ہے۔ دکاندار گزشتہ دو سال سے دکانیں کھولنے سے پہلے تلاوت کلام پاک کرتے ہیں اور پاکستان کی ترقی و خوشحا ... مزید پڑھیں
چک نمبر 467 گ ب کے اسکول کے واش رومز کی مرمت

چک نمبر 467 گ ب کے اسکول کے واش رومز کی مرمت

سمندری، چک نمبر 467 گ ب کے اسکول کے واش رومز کی مرمت کردی گئی۔ بچوں کے اسکول کے واش رومز کی حالت قابل استعمال نہیں تھی جس سے بچوں کو پریشانی کا سامنا ہوتا تھا۔ سماجی بہبود کے ادارے انصاف ویلفیئر سم ... مزید پڑھیں
چک 466 گ ب میں دربار والی مسجد تزئین و آرائش کے مراحل میں

چک 466 گ ب میں دربار والی مسجد تزئین و آرائش کے مراحل میں

سمندری، چک 466 گ ب کی دربار والی مسجد جوکہ تعمیر اور تزئین و آرائش کے مرحل میں ہے۔ مسجد کی تعمیر میں فنڈ کیلئے اہل علاقہ نے خوب تعاون کیا۔ مسجد کی خوبصورتی آپ کا دل موہ لیتی ہے۔ مسجد ابھی تعمیر کے ... مزید پڑھیں
سماجی کارکن احسان ضیاء لوگوں کو کرونا کے حوالے سے آگہی دیتے ہیں

سماجی کارکن احسان ضیاء لوگوں کو کرونا کے حوالے سے آگہی دیتے ہیں

سمندری، سماجی کارکن احسان ضیاء لوگوں کو کرونا کے حوالے سے آگہی دیتے رہتے ہیں وہ سماج کے مختلف طبقوں سے ملتے اور انہیں ماسک پہننے کی اہمیت اور سماجی فاصلے کی اہمیت سے آگاہی دیتے رہتے ہیں۔ اس سل ... مزید پڑھیں
 سمندری کا فخر۔ پروفیسر محمد عباس

سمندری کا فخر۔ پروفیسر محمد عباس

فیصل آباد کی تحصیل سمندری سے تعلق رکھنے والے پروفیسر محمد عباس نے سال 2003 میں گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 سمندری سےاپنی ابتدائی تعلیم مکمل کی۔ ریاضی میں 100 میں سے 97 نمبر حاصل کیے اور پورے سکول میں سب ... مزید پڑھیں
چوتھا سالانہ نیشنل ریسکیو چیلنج

چوتھا سالانہ نیشنل ریسکیو چیلنج

جولائی 2019 کوفہد امین سٹیشن انچارج ریسکیو 1122 سمندری کے زیر نگرانی "الفضیلت ریسکیو محافظ سمندری" کا آغاز ہوا، فرسٹ ایڈ اور فائر فائٹنگ کورس کی ٹریننگ حاصل کرنے کے بعد ان کیڈٹس نے قومی تہواروں اور ... مزید پڑھیں
20 ویں صدی کے بزرگوں سے سیکھنے کی ضرورت

20 ویں صدی کے بزرگوں سے سیکھنے کی ضرورت

زیر نظر تصویر میں سمندری کے دو بزرگ نمایاں ہیں۔ جو کہ ایک کھیت کے پاس ے گزر رہے ہیں۔ ان کے تجربے سے ہم بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔ نئی صدی کی پہلی پیڑی جوان ہو چکی ہے اور پچھلی صدی کے آخری لوگ جانے کی تی ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now