جمعرات , 28 مارچ 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
سمندری تحصیل کی اور ملحقہ گاؤں دیہاتوں میں آنے والی تمام خداندانی تقریبات، بچوں کی سرگرمیوں، خبروں اور تقریبات سے باخبر رہیں صرف سب سے بڑی مقامی نیوز ویب سائٹ میری دھرتی ڈاٹ پی کے پاکستان پر

سمندری بچوں اور کنبوں کے بارے میں خبریں

بلاسود قرضے ضرورت مند خاندانوں کے پیش نظر

بلاسود قرضے ضرورت مند خاندانوں کے پیش نظر

سمندری میں ایک مالیاتی ادارے کی جانب سے لوگوں کے لئے بلاسود قرضوں کی اسکیم متعارف کروائی گئی۔ اسکیم کا مقصد عوام کو سہولت فراہم کرنا ہے۔ سمندری میں ایک مسجد کے اندر منعقدہ تقریب میں چوہدری احسا ... مزید پڑھیں
ناکارہ کنواں، لوگوں خصوصاً بچوں کے لئے انتہائی خطرناک

ناکارہ کنواں، لوگوں خصوصاً بچوں کے لئے انتہائی خطرناک

ہاؤسنگ کالونی نمبر 2 منی بائی پاس کے قریب قبرستان سے ملحقہ موجود کنواں جس کے پائپ ناکارہ ہوچکے ہیں اور یہ گدلے پانی سے پر ہے، لوگوں کے لئے خطرناک ثابت ہونے لگا۔ رہائشی ملک کاشف سہیل نے معاملے کو ا ... مزید پڑھیں
چک نمبر 471 گ ب کے اسکول میں بچوں کی خوشی

چک نمبر 471 گ ب کے اسکول میں بچوں کی خوشی

تعلیم سے ہی آتے ہیں اندھیروں میں اجالے، چک نمبر 471 گ ب کے اسکول میں بچوں میں تعلیمی تحائف تقسیم کئے گئے جن میں اسکول بیگز اور یونیفارم شامل تھے، جس سے بچوں کے چہروں پر رونقیں آگئیں۔ بچوں میں تحا ... مزید پڑھیں
لاری اڈہ سمندری میں اہم ترین انسانی خدمت کا کام

لاری اڈہ سمندری میں اہم ترین انسانی خدمت کا کام

لاری اڈہ سمندری میں فلٹر پلانٹ کی تنصیب کا کام مکمل ہوگیا۔ تنصیب سماجی بہبود کے ادارے راہ انسانیت کی جانب سے سرانجام دیا گیا۔ فی سبیل اللہ قائم کئے جانے والے فلٹر پلانٹ کو انتہائی خوبصورت ٹائیل ... مزید پڑھیں
چک نمبر 471 گ ب سڑک کنارے انجام پذیر ہونے والا اہم ترین کام

چک نمبر 471 گ ب سڑک کنارے انجام پذیر ہونے والا اہم ترین کام

میونسپل کمیٹی کی جانب سے صفائی ستھرائی کا کام کروایا گیا اس سلسلے میں چک نمبر 471 گ ب سڑک کنارے لگے ہوئے کچرے کے ڈھیر کو صاف کیا گیا جس کے بعد جگہ کافی بہتر نظر آنے لگی۔ راہگیروں نے بھی مذکورہ اقدا ... مزید پڑھیں
ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا

ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا

دنیا میں فرشتہ صفت لوگوں کی کمی نہیں. فیصل آباد سمندری روڈ العزیز ہوٹل کی پشت پر چھوٹی چھوٹی کچھ فیکٹریاں ہیں انہی کے درمیان ایک گلی میں جاوید ٹی اسٹال نامی ایک دکان ہے جہاں اکثر فیکڑیوں کے مزدور ... مزید پڑھیں
فری میڈیکل کیمپ میں لوگوں نے مختلف امراض کا معائنہ کروایا

فری میڈیکل کیمپ میں لوگوں نے مختلف امراض کا معائنہ کروایا

ینگ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام فری میڈیکل و آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جوکہ چک نمبر 448 گ ب نشارن میں منعقد ہوا جہاں مرد و خواتین کی بڑی تعداد نے اپنی آنکھوں و دیگر امراض کا معائنہ کروایا۔ فری ... مزید پڑھیں
نجی بینک سے لوگوں کو رقم نکلوانے کے سلسلے میں دقتیں

نجی بینک سے لوگوں کو رقم نکلوانے کے سلسلے میں دقتیں

لوگوں کو مسلم کمرشل بینک سمندری کی مین برانچ میں سے رقم نکلوانے کے سلسلے میں بڑی دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے لوگوں کا کہنا تھا کہ لمبی لائن لگا کر جب نمبر آتا ہے تو کبھی لنک ڈاؤن ہوجاتا ہے تو کب ... مزید پڑھیں
نوجوان کا دل کے دورے کے باعث انتقال

نوجوان کا دل کے دورے کے باعث انتقال

چک نمبر 476 گ ب میں نوجوان کی ہلاکت واقع ہوئی ہے تفصیلات کے مطابق نوجوان کی ہلاکت دل کے دورے کے باعث ہوئی بعد ازاں اہل علاقہ کی جانب سے شدید غمزدگی دیکھنے میں آرہی ہے مرحوم شکیل کا نماز جنازہ آج ر ... مزید پڑھیں
عظیم الشان محفل نعت خوانی کا انعقاد

عظیم الشان محفل نعت خوانی کا انعقاد

محلہ اشرف آباد میں عظیم الشام محفل نعت خوانی کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ محفل نعت بروز ہفتہ 13 مارچ بعد از نماز عشاء منعقد ہوگی جس میں مایہ ناز ثناء خوانوں سمیت کئی نعت خوان عقیدت کے نذرانے پیش کریں ... مزید پڑھیں
دعوت ولیمہ کی پرونق تقریب میں مختلف شخصیات کی شرکت

دعوت ولیمہ کی پرونق تقریب میں مختلف شخصیات کی شرکت

چک نمبر 138 گ ب کی نوجوان سیاسی و سماجی شخصیت رانا عامر نعیم خاں ایڈووکیٹ کے بڑے  بھائی رانا علی نعیم  کی دعوت ولیمہ کی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں علاقے کے ساتھ ساتھ سسمندری تحصیل سے  دیگر س ... مزید پڑھیں
لوگ سیوریج کے پانی سے سخت نالاں، انتظامیہ غائب

لوگ سیوریج کے پانی سے سخت نالاں، انتظامیہ غائب

ماڈل سٹی گلی نمبر 6 کی مخدوش صورتحال آپ ملاحظہ کریں، سیوریج کی نالیوں سے پانی ابل کر گلی کو مکمل طور پر بھرنے لگا لوگوں کو گزرنے اور گھروں کو آنے جانے میں جس کرب و مشکلات کا سامنا کرنا پڑ تا ہے و ... مزید پڑھیں
بہادری کا جوہر دکھانے والے ڈولفن اہلکار کا اپنے چک میں پرتپاک استقبال

بہادری کا جوہر دکھانے والے ڈولفن اہلکار کا اپنے چک میں پرتپاک استقبال

سمندری میں بہادری کے جوہر دکھانے والے اہلکار کو ہر طرف سے مبارکباد ملنے اور تعریف میں واہ واہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز سی پی او سہیل چوہدری سے سرٹیفیکیٹ اور انعام لینے کے بعد اہلکار رانا و ... مزید پڑھیں
اہل سمندری کے لئے نیا پکنک پوائنٹ

اہل سمندری کے لئے نیا پکنک پوائنٹ

ویسے تو سمندری کے قرب و جوار میں تفریح کے لئے جگہیں بھی کم نہیں ہیں لیکن آج ہم آپ کو ایک نئی جگہ سے متعارف کرواتے ہیں جو آپ کے گھومنے کے شوق کو مذید تقویت بخش سکتا ہے یہ جگہ سمندری سے قریباً 25 کل ... مزید پڑھیں
شجرکاری مہم کا آغاز ہوگیا

شجرکاری مہم کا آغاز ہوگیا

چک نمبر 442 گ ب میں رضاکاروں کی جانب سے پودے لگا کر  شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا اس سلسلے میں قبرستان میں بھی پودے لگائے لوگ مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں شجرکاری مہم کے ساتھ ساتھ صاف صفائی ... مزید پڑھیں
استاد ریاض شاہد کا انتقال پرملال

استاد ریاض شاہد کا انتقال پرملال

سمندری میں گورنمنٹ ہائی اسکول نمبر 1 سمندری کے طلباء کو اس وقت شدید دھچکا لگا جب ان کے سائبان استاد محترم ریاض احمد شاہد اس دنیا فانی سے رخصت ہوگئے۔ ان کی انتقال کے بعد اہل علاقہ ان کے گھر اظہار ت ... مزید پڑھیں
  کسانوں کا دن بھر کام کرنے کے بعد گھروں کو واپسی  کے روایتی لمحے

کسانوں کا دن بھر کام کرنے کے بعد گھروں کو واپسی کے روایتی لمحے

کسان کھیتوں میں کام کرنے کے بعد اپنی فصل جانوروں کے ساتھ گھروں کو روانہ ہورہے ہیں یہ مناظر کم و بیش ہر دیہات کا خاصہ ہیں اور صدیوں سے یہ روایت  چلی آرہی ہے ان مناظر میں روایتی خوبصورتی چھپی ہے ... مزید پڑھیں
گورنمنٹ اسکول ٹیچر میں کرونا وائرس کی تصدیق

گورنمنٹ اسکول ٹیچر میں کرونا وائرس کی تصدیق

سمندری میں کرونا وائرس سر اُٹھانے لگا مثبت نتیجے کا ایک مریض سامنے آیا ہے جس کے بعد افسران کی دوڑیں لگ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر 1 کی ٹیچر میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ... مزید پڑھیں
نامعلوم شخص کو کچھ افراد بے ہوشی کی حالت میں پھینک گئے

نامعلوم شخص کو کچھ افراد بے ہوشی کی حالت میں پھینک گئے

سیم نہر کے کنارے کچھ کار سوار افراد ایک نامعلوم شخص کو بے ہوشی کی حالت میں پھینک کر فرار ہوگئے۔ جسے بعد ازاں ریسکیو کرتے ہوئے سول ہسپتال منتقل کیا گیا، ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ مذکورہ شخص کو نشہ آ ... مزید پڑھیں
کیری ڈبہ سڑک کنارے کھڑی گنے کی گاڑی سے جا ٹکرایا

کیری ڈبہ سڑک کنارے کھڑی گنے کی گاڑی سے جا ٹکرایا

سمندری میں سلونی جھال کے مقام پر سڑک حادثہ پیش آیا جہاں ایک کیری ڈبہ گاڑی سڑک کنارے کھڑے گنے کی ٹرالی سے جا ٹکرائی حادثے کے نتیجے میں 3 افراد شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو ریسکیو 1122 کی گاڑیوں نے پہنچ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now