منگل , 01 جولائی 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
میری دھرتی ڈاٹ پی کے مکمل تحصیل سمندری کا سب سے بڑا مقامی فنون لطیفہ، میوزیم، ثقافت اور تفریح کی خبروں کا پورٹل ہے۔ ہم تحصیل سمندری کے کنسرٹس اور تقریبات کی خبروں کو مقبول فنکاروں کے ساتھ نشر کرنے کا واحد ان لائن ذریعہ ہیں۔

سمندری میں فنون لطیفہ اور تفریح کی خبروں کے بارے میں جانیے

چک نمبر 449 گ ب میں دوستوں کا ہلہ گلہ اور تفریح

چک نمبر 449 گ ب میں دوستوں کا ہلہ گلہ اور تفریح

چک نمبر 449 گ ب میں دوستوں نے ٹیوب ویل میں ہلہ گلہ کیا اور خوب مستی کی اس موقع پر اسد عباس جاوید، وسیم مونن گجر اور دیگر موجود تھے۔ تمام کی جانب سے اہل سمندری کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا اور س ... مزید پڑھیں
چک نمبر 466 گ ب میں اہم ادبی و علمی سرگرمی کا آغاز ہونے جارہا ہے

چک نمبر 466 گ ب میں اہم ادبی و علمی سرگرمی کا آغاز ہونے جارہا ہے

ایک اہم ادبی و مذہبی کام سرانجام دیا گیا۔ چک نمبر 466 گ ب میں لائبریری کا قیام عمل میں لایا گیا چک کی عوام کو اس اقدام سے کافی علمی فائدہ ہوگا اور چک میں علمی و ادبی سرگرمیوں کو فروغ حاصل ہوگا۔ لائب ... مزید پڑھیں
کبڈی کے شوقین نوجوان ہوجائیں تیار!

کبڈی کے شوقین نوجوان ہوجائیں تیار!

نوجوانوں کے لئے خوشخبری ہے کہ جو نوجوان اعلٰی معیار کے کبڈی کے گُر سیکھنے کی جستجو رکھتا ہے ان کے لئے سمندری کبڈی ایسوسی ایشن کے صدر لارہے ہیں دو روزہ کبڈی اُفیشل کوچنگ کورس، کورس 25 اور 26 جون ایف ... مزید پڑھیں
کبڈی کے روح رواں عتیق شاہد گجر کے ہاں دوستوں کی بیٹھک

کبڈی کے روح رواں عتیق شاہد گجر کے ہاں دوستوں کی بیٹھک

کبڈی ایسوسی ایشن سمندری کے صدر چوہدری عتیق شاہد گجر کی جانب سے اپنے احباب کے اعزاز میں پرتکلف کھانوں سے مزین عشائیہ دیا گیا جن میں ان کے دوستوں کی کثیر تعداد نے شرکت کرکے تقریب کو رونق بخشی۔ دوست ... مزید پڑھیں
منیر ہوشیارپوری کی سمندری کے متعلق خوبصورت وڈیو

منیر ہوشیارپوری کی سمندری کے متعلق خوبصورت وڈیو

سمندری شہر کی تاریخی حیثیت سے کسی کو انکار نہیں۔ سمندری شیر شاہ سوری کے زمانے میں بھی ایک اہم روٹ کی حیثیت رکھتا تھا۔ پنجابی مصنف منیر ہوشیارپوری نے اپنی ایک وڈیو تصنیف کی اشاعت کی جس میں انہوں ن ... مزید پڑھیں
نوجوانوں، کبڈی کھلاڑیوں کا سمندری کے لئے جذبہ

نوجوانوں، کبڈی کھلاڑیوں کا سمندری کے لئے جذبہ

سمندری کے بڑے قبرستان کے نزدیک چھوٹی نہر کے کنارے نہر کے کنارے بڑا سوراخ نمودار ہوگیا جوکہ متصل میدان نما علاقے اور ساتھ ساتھ نہر کو بھی متاثر کررہا تھا۔ مقامی نوجوانوں جوکہ کبڈی کے کھلاڑی بھی ہ ... مزید پڑھیں
مرکزی امام بارگاہ کے بانی کا انتقال پرملال

مرکزی امام بارگاہ کے بانی کا انتقال پرملال

سمندری میں گزشتہ دنوں مرکزی امام بارگاہ کے بانی و صدر کا انتقال پرملال ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اثناء عشریہ رجسٹرڈ سمندری مختار علی فاروقی اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ مرحوم کی رہائش  رہائش شہب ... مزید پڑھیں
سمندری کاروباری مراکز گزشتہ روز بند رہے

سمندری کاروباری مراکز گزشتہ روز بند رہے

گزشتہ روز سمندری مرکزی انجمن تاجران کی جانب سے مکمل ہڑتال کا اعلان کے بعد تمام بازاروں کی مارکیٹس  بند رہیں مرکزی انجمن تاجران کے صدر شبیر احمد مہالمی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فرانس ... مزید پڑھیں
یقین محکم سے بدلتی ہے تقدیریں، چک نمبر 473 گ ب کے نوجوانوں کا اہم کام

یقین محکم سے بدلتی ہے تقدیریں، چک نمبر 473 گ ب کے نوجوانوں کا اہم کام

سمندری کے چک نمبر 473 گ ب میں نوجوانوں نے کارنامہ انجام دیتے ہوئے اپنے چک کی تزئین و آرائش کا کام سرانجام دیا۔ نوجوانوں نے چک کی ٹوٹی ہوئی پلیاں اور صفائی کا عمل اپنی مدد آپ کے تحت کرتے ہوئے تمام ... مزید پڑھیں
ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا

ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا

دنیا میں فرشتہ صفت لوگوں کی کمی نہیں. فیصل آباد سمندری روڈ العزیز ہوٹل کی پشت پر چھوٹی چھوٹی کچھ فیکٹریاں ہیں انہی کے درمیان ایک گلی میں جاوید ٹی اسٹال نامی ایک دکان ہے جہاں اکثر فیکڑیوں کے مزدور ... مزید پڑھیں
سمندری کی شخصیت برطانیہ کی طاقتور مسلمانوں میں کون سے نمبر پر؟

سمندری کی شخصیت برطانیہ کی طاقتور مسلمانوں میں کون سے نمبر پر؟

سمندری سے تعلق رکھنے والے شخص نے دنیا بھر میں سمندری اور فیصل آباد کا نام روشن کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع فیصل آباد اور تحصیل سمندری سے تعلق رکھنے والے مصطفیٰ محمد جو کہ چوہدری شریف کے بیٹے او ... مزید پڑھیں
خواتین کے لئے خوشخبری! دینی اجتماع کب منعقد ہوگا؟

خواتین کے لئے خوشخبری! دینی اجتماع کب منعقد ہوگا؟

دارلعلوم فیض عام للبنات سمندری میں خواتین کا اجتماع بسلسلہ تکمیل صحیح بخاری کے حوالے سے تقسیم اسناد کے لئے منعقد ہونے جارہا ہے۔ منتظمین کی جانب سے سمندری کی خواتین کو شرکت کی دعوت دی ہے ان کا کہ ... مزید پڑھیں
عظیم الشان محفل نعت خوانی کا انعقاد

عظیم الشان محفل نعت خوانی کا انعقاد

محلہ اشرف آباد میں عظیم الشام محفل نعت خوانی کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ محفل نعت بروز ہفتہ 13 مارچ بعد از نماز عشاء منعقد ہوگی جس میں مایہ ناز ثناء خوانوں سمیت کئی نعت خوان عقیدت کے نذرانے پیش کریں ... مزید پڑھیں
دعوت ولیمہ کی پرونق تقریب میں مختلف شخصیات کی شرکت

دعوت ولیمہ کی پرونق تقریب میں مختلف شخصیات کی شرکت

چک نمبر 138 گ ب کی نوجوان سیاسی و سماجی شخصیت رانا عامر نعیم خاں ایڈووکیٹ کے بڑے  بھائی رانا علی نعیم  کی دعوت ولیمہ کی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں علاقے کے ساتھ ساتھ سسمندری تحصیل سے  دیگر س ... مزید پڑھیں
بہادری کا جوہر دکھانے والے ڈولفن اہلکار کا اپنے چک میں پرتپاک استقبال

بہادری کا جوہر دکھانے والے ڈولفن اہلکار کا اپنے چک میں پرتپاک استقبال

سمندری میں بہادری کے جوہر دکھانے والے اہلکار کو ہر طرف سے مبارکباد ملنے اور تعریف میں واہ واہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز سی پی او سہیل چوہدری سے سرٹیفیکیٹ اور انعام لینے کے بعد اہلکار رانا و ... مزید پڑھیں
اہل سمندری کے لئے نیا پکنک پوائنٹ

اہل سمندری کے لئے نیا پکنک پوائنٹ

ویسے تو سمندری کے قرب و جوار میں تفریح کے لئے جگہیں بھی کم نہیں ہیں لیکن آج ہم آپ کو ایک نئی جگہ سے متعارف کرواتے ہیں جو آپ کے گھومنے کے شوق کو مذید تقویت بخش سکتا ہے یہ جگہ سمندری سے قریباً 25 کل ... مزید پڑھیں
  کسانوں کا دن بھر کام کرنے کے بعد گھروں کو واپسی  کے روایتی لمحے

کسانوں کا دن بھر کام کرنے کے بعد گھروں کو واپسی کے روایتی لمحے

کسان کھیتوں میں کام کرنے کے بعد اپنی فصل جانوروں کے ساتھ گھروں کو روانہ ہورہے ہیں یہ مناظر کم و بیش ہر دیہات کا خاصہ ہیں اور صدیوں سے یہ روایت  چلی آرہی ہے ان مناظر میں روایتی خوبصورتی چھپی ہے ... مزید پڑھیں
ڈاکٹر طاہر القادری کے 70 یوم پیدائش کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد

ڈاکٹر طاہر القادری کے 70 یوم پیدائش کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد

سمندری میں مذہبی تنظیم منہاج القرآن کے زیر اہتمام سفیر امن کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں سمندری کی تعلیمی، سماجی، سیاسی شخصیات سمیت کئی اہل سمندری کے افراد نے شرکت کی۔ تقریب زمزم مارکی گڑھ روڈ ... مزید پڑھیں
پیر سید پیر فیض محی الدین شاہ کا سالانہ عرس میں زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری

پیر سید پیر فیض محی الدین شاہ کا سالانہ عرس میں زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری

سمندری میں بزرگ پیر سید پیر فیض محی الدین شاہ کا 24 واں سالانہ عرس مبارک عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے جس میں عقیدت مندوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ عرس کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ... مزید پڑھیں
چک نمبر 140 گ ب کی معروف محنتی شخصیت اپنی سموسوں کی ریڑھی کے ساتھ

چک نمبر 140 گ ب کی معروف محنتی شخصیت اپنی سموسوں کی ریڑھی کے ساتھ

محنت میں عظمت ہے! زیر نظر تصویر نواحی گاؤں چک نمبر 140  گ ب سردار کوٹ کی مشہور معروف شخصیت رحمت علی عرف سموسیاں والا کی ہے جو گاؤں میں سموسوں کی ریڑھی لگاتے ہیں لوگ ان کی ریڑھی کے سموسے کھاتے اور ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now