جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سمندری کے صحافی ملک کاشان احمد کی شان

سمندری کے صحافی ملک کاشان احمد کی شان
Naveed ہفتہ , 23 جنوری 2021ء (590) لوگوں نے پڑھا
ملک کاشان احمد تحصیل سمندری میں صحافی کے طور پر سماجی و عوامی مسائل کے حل کے لئے اپنی آواز بلند کرنے کی غرض سے معروف ہیں ان کی کاوشوں سے سمندری کے کئی مسائل حل ہوئے اور لوگوں کو ایک دوسرے کے قریب آنے کا موقع ملا۔ وہ اپنے فیس بک پیج کے ذریعے سمندری میں ہونے والی سرگرمیوں کو کوریج دیتے ہیں ان کے پیج کو ہزاروں لوگ پسند کرتے ہیں لوگ ان کی کاوشوں پر ان کی تعریف کئے بنا نہیں رہتے اور ان کے مشکور ہوتے ہیں۔  
  • شخصیت
  • علاقائی مسائل
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now