جمعرات , 12 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

اسٹریٹس لائٹس پر رنگ سازی سے خوبصورتی میں اضافہ

اسٹریٹس لائٹس پر رنگ سازی سے خوبصورتی میں اضافہ
Naveed منگل , 23 فروری 2021ء (606) لوگوں نے پڑھا
دنیا میں کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو اپنی زندگی کو دوسروں کی خدمت کے لئے وقف کردیتے ہیں ایسے ہی کچھ لوگوں پر مشتمل انصاف ویلفیئر سمندری کی تنظیم بھی ہے جو وقتاً فوقتاً سماجی خدمت کے ساتھ ساتھ شہر کی خوبصورتی و صفائی قائم کرنے کے حوالے سے بھی کام کرتے نظر آتے ہیں۔ زیر نظر تصویر اسٹریٹ لائٹس پر رنگ سازی کی ہے کالج چوک سے لیکر باویانوالہ بائی پاس تک کی اسٹریٹس لائٹس پر رنگ سازی کروائی جارہی ہے تاکہ شہر کی خوبصورتی بنے اور یہ نیک عمل انصاف ویلفیئر سمندری کی جانب سے کروایا جارہا ہے۔ انصاف ویلفیئر کے چیئرمین رانا آصف نصیر خان کا کہنا تھا کہ شہر میں مذکورہ عمل سے شہر میں داخل ہونے والوں کو مثبت پیغام جائے گا اور شہر کی قدر و منزلت میں اضافہ ہوگا۔ بلاشبہ یہ نہایت ہی عمدہ اقدام ہے اور لوگوں کو سماجی خدمت کے لئے پیش پیش رہنے والوں کی حوصلہ افزائی ہمیشہ کرتے رہنا چاہیے تاکہ نیکی کے عمل کو حتیٰ الامکان فروغ حاصل ہو۔  
  • لوگ
  • سماجی بہبود
  • آرٹس اور تفریح
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now