جمعرات , 12 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

استاد ریاض شاہد کا انتقال پرملال

استاد ریاض شاہد کا انتقال پرملال
Naveed جمعہ , 05 مارچ 2021ء (904) لوگوں نے پڑھا
سمندری میں گورنمنٹ ہائی اسکول نمبر 1 سمندری کے طلباء کو اس وقت شدید دھچکا لگا جب ان کے سائبان استاد محترم ریاض احمد شاہد اس دنیا فانی سے رخصت ہوگئے۔ ان کی انتقال کے بعد اہل علاقہ ان کے گھر اظہار تعزیت کے لئے آںے لگا مرحوم کے نماز جنازہ کے بعد اشکبار آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ 
  • جاں بحق
  • استاد
  • اسکول
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now