جمعرات , 28 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

کسانوں کا دن بھر کام کرنے کے بعد گھروں کو واپسی کے روایتی لمحے

  کسانوں کا دن بھر کام کرنے کے بعد گھروں کو واپسی  کے روایتی لمحے
Naveed بدھ , 03 مارچ 2021ء (624) لوگوں نے پڑھا
کسان کھیتوں میں کام کرنے کے بعد اپنی فصل جانوروں کے ساتھ گھروں کو روانہ ہورہے ہیں یہ مناظر کم و بیش ہر دیہات کا خاصہ ہیں اور صدیوں سے یہ روایت  چلی آرہی ہے ان مناظر میں روایتی خوبصورتی چھپی ہے جو لوگ اپنے روزگار کے سلسلے میں شہروں میں منتقل ہوجاتے ہیں وہ جب اس قسم کے مناظر دیکھتے ہیں تو اپنی قدروں سے اور اپنے گاؤں سے ان کی محبت جاگ جاتی ہے اللہ سب کو سلامت رکھے۔
  • چک نمبر 138 گ ب رسیانہ کلاں
  • بچے اور کنبے
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now