جمعرات , 12 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

نامعلوم شخص کو کچھ افراد بے ہوشی کی حالت میں پھینک گئے

نامعلوم شخص کو کچھ افراد بے ہوشی کی حالت میں پھینک گئے
Naveed ہفتہ , 27 فروری 2021ء (812) لوگوں نے پڑھا
سیم نہر کے کنارے کچھ کار سوار افراد ایک نامعلوم شخص کو بے ہوشی کی حالت میں پھینک کر فرار ہوگئے۔ جسے بعد ازاں ریسکیو کرتے ہوئے سول ہسپتال منتقل کیا گیا، ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ مذکورہ شخص کو نشہ آور ادویات کھلائی گئی ہیں۔  نامعلوم شخص کے ورثاء کی تلاش ہے اگر کوئی انہیں جانتا ہو تو سول ہسپتال یا نیچے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کرے۔عمران گجر 03017278137       
  • سول ہسپتال
  • لاپتہ
  • سیم نہر
  • صحت
  • جُرم و سزا
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now