Naveed
بدھ , 03 مارچ 2021ء
(488) لوگوں نے پڑھا
سمندری میں کرونا وائرس سر اُٹھانے لگا مثبت نتیجے کا ایک مریض سامنے آیا ہے جس کے بعد افسران کی دوڑیں لگ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر 1 کی ٹیچر میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے تصدیق ہونے کے بعد ٹیچر کو قرنطینیہ کردیا گیا ہے۔ انتظامیہ اور محکمہ صحت کے نمائندگان نے عوام سے احتیاطی اپنانے کی اپیل کردی۔