جمعہ , 29 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

اہل سمندری کے لئے نیا پکنک پوائنٹ

اہل سمندری کے لئے نیا پکنک پوائنٹ
Naveed منگل , 09 مارچ 2021ء (727) لوگوں نے پڑھا
ویسے تو سمندری کے قرب و جوار میں تفریح کے لئے جگہیں بھی کم نہیں ہیں لیکن آج ہم آپ کو ایک نئی جگہ سے متعارف کرواتے ہیں جو آپ کے گھومنے کے شوق کو مذید تقویت بخش سکتا ہے یہ جگہ سمندری سے قریباً 25 کلومیٹر دور دریائے راوی کا مقام ہے جو اپنے سکون بھرے ماحول کے ساتھ ایک زبردست لوکیشن ہے۔ اس جگہ دریا تو خشک ہے لیکن ارد گرد ہری بھری اور لہلہاتی فصلیں آنکھوں کو سکون فراہم کرنے کے لئے کافی ہیں۔ پانی کے بگیر بھی دریا اور ارد گرد کے مقام کی خوبصورتی کی اپنی ہی ایک اہمیت ہے۔  
  • بچے اور کنبے
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now