جمعرات , 12 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

نوجوان کا دل کے دورے کے باعث انتقال

نوجوان کا دل کے دورے کے باعث انتقال
Naveed بدھ , 10 مارچ 2021ء (481) لوگوں نے پڑھا
چک نمبر 476 گ ب میں نوجوان کی ہلاکت واقع ہوئی ہے تفصیلات کے مطابق نوجوان کی ہلاکت دل کے دورے کے باعث ہوئی بعد ازاں اہل علاقہ کی جانب سے شدید غمزدگی دیکھنے میں آرہی ہے مرحوم شکیل کا نماز جنازہ آج رات 9 بجے ادا کیا جائے گا۔ لوگ مرحوم کے حق میں مغفرت کی دعائیں اور گھر والوں کے لئے  صبر کی دعا کررہے ہیں اللہ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے۔ 
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now