Naveed
منگل , 09 مارچ 2021ء
(806) لوگوں نے پڑھا
چک نمبر 138 گ ب کی نوجوان سیاسی و سماجی شخصیت رانا عامر نعیم خاں ایڈووکیٹ کے بڑے بھائی رانا علی نعیم کی دعوت ولیمہ کی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں علاقے کے ساتھ ساتھ سسمندری تحصیل سے دیگر سماجی و سیاسی شخصیات نے بھی شرکت کی اور دیگر مہمانان بھی موجود تھے۔ دعوت ولیمہ کے موقع پر تمام شرکاء و دوست ایک دوسرے میں گھل مل گئے اور ایک اچھی تقریب رہی۔ شرکاء کی جانب سے نئے بندھنے والے جوڑے کو ڈھیروں مبارکباد و دعائیں دی گئیں۔