Naveed
بدھ , 10 مارچ 2021ء
(1125) لوگوں نے پڑھا
محلہ اشرف آباد میں عظیم الشام محفل نعت خوانی کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ محفل نعت بروز ہفتہ 13 مارچ بعد از نماز عشاء منعقد ہوگی جس میں مایہ ناز ثناء خوانوں سمیت کئی نعت خوان عقیدت کے نذرانے پیش کریں گے۔ محفل کا انعقاد انصاف وہیلفیئر سمندری کے تعاون سے معززین علاقہ سندھی برادران کی جانب سے کیا جارہا ہے۔ لوگوں کی طرف سے زیادہ سے زیادہ شرکت کی امید ہے۔ پروگرام میں انصاف ویلفیئر کے مرکزی صدر ارشاد ہارون ایڈوکیٹ سمیت انصاف ویلفیئر محلہ اشرف آباد کے صدر میں شریک ہوں گے۔