جمعرات , 12 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

فری میڈیکل کیمپ میں لوگوں نے مختلف امراض کا معائنہ کروایا

فری میڈیکل کیمپ میں لوگوں نے مختلف امراض کا معائنہ کروایا
Naveed اتوار , 21 مارچ 2021ء (479) لوگوں نے پڑھا
ینگ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام فری میڈیکل و آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جوکہ چک نمبر 448 گ ب نشارن میں منعقد ہوا جہاں مرد و خواتین کی بڑی تعداد نے اپنی آنکھوں و دیگر امراض کا معائنہ کروایا۔ فری کیمپ کا انعقاد ڈاکٹر فاروق کے والد خورشید احمد نے اپنے دست مبارک سے کیا اس موقع پر صدر ینگ ویلفئر سوسائٹی ارشاد ہارون ایڈوکیٹ بھی موجود تھے جن کے ہمراہ رانا آصف نصیر سمیت دیگر سماجی شخصیات بھی تھیں۔ فری میڈیکل کیمپ میں جنرل فزیشن ڈاکٹر فراس دوست علوی اور ماہر امراض بچگان ڈاکٹر زینب سلطان  نے سینکڑوں مریضوں کا فری چیک اپ کیا۔ مریضوں کو مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں کیمپ میں ہیپاٹائٹس اور شوگر ٹیسٹ بھی کیے گئے۔ مقامی لوگوں کی جانب سے کارخیر کو خوب سراہا گیا۔   
  • مفت
  • طبی کیمپ
  • لوگ
  • سماجی بہبود
  • صحت
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now