جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

مرکزی جامع مسجد اہلحدیث نہر بازار سمندری ایک زریں ادارہ

مرکزی جامع مسجد اہلحدیث نہر بازار سمندری ایک زریں ادارہ
Naveed ہفتہ , 23 جنوری 2021ء (762) لوگوں نے پڑھا
زیر نظر منظر مرکزی جامع مسجد اہلحدیث مدرسہ تدریس القرآن والحدیث نہر بازار سمندری میں جہاں شعبہ حفظ قرآن کے طلباء سبق یاد کررہے ہیں۔ مدرسہ تدریس القرآن والحدیث سے ہزاروں علم کے پیاسوں اور قرآن کریم کو اپنے سینے میں محفوظ کرنے کا شوق رکھنے والوں نے فیض حاصل کیا ہے۔ مدارس ہمارے معاشرے کا اہم جزو ہونے کے ساتھ اہم ستون کی حیثیت رکھتے ہیں۔ مدارس سے نکلنے والے طالب علموں میں یہ شعور از حد موجود ہونا چاہیے کہ معاشرے و سماج کو قائم کرنے کے لئے کن لوازمات کی ضرورت ہوتی ہے اور ان کو کس طریقے سے بروئے کار لانا چاہیے۔  
  • نہر بازار
  • تعلیم
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now