جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

مسیحی لڑکی کے قبول اسلام کا خوبصورت واقعہ

مسیحی لڑکی کے قبول اسلام کا خوبصورت واقعہ
Naveed اتوار , 07 فروری 2021ء (563) لوگوں نے پڑھا
سمندری میں مذہبی شخصیت سید مطاع رسول کے ہاتھوں مسیحی لڑکی کے قبول اسلام کا خوبصورت واقعہ ظہور پذیر ہوا ہے۔ مسیحی لڑکی کا کہنا تھا کہ وہ اپنی مرضی سے اسلام قبول کررہی ہے اور اس پر کسی قسم کا کوئی دباؤ نہیں ہے۔ لڑکی کا نام عائشہ تجویز کیا گیا، لڑکی کا مذید کہنا تھا کہ قرآن پاک کی تلاوت سن کر دلی سکون ملتا ہے۔ لڑکی کا تعلق گوجرہ سے ہے۔
  • قبول اسلام
  • تعلیم
  • تقریبات
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now