جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

دارلعلوم فیض عام سمندری ایک قابل ذکر درسگاہ

دارلعلوم فیض عام سمندری ایک قابل ذکر درسگاہ
Naveed بدھ , 27 جنوری 2021ء (712) لوگوں نے پڑھا
دارلعلوم فیض عام سمندری ملک کا ایک معروف دینی تعلیم فراہم کرنے کا ادارہ ہے جہاں سے فارغ التحصیل علوم طلباء نے متعدد قومی و بین الاقوامی  ایوارڈز حاصل کرنے کی سعادت  حاصل کررکھی ہے۔ دارلعلوم میں حفظ و ترجمہ و تفسیر سمیت دین کے تمام شعبہ جات کی تعلیم دی جاتی ہے۔ دارلعلوم کی خوبصورت مسجد کی تعمیر جاری ہے جو دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔ دارلعلوم کو قاری سید احمد رضا شاہ رحیمی نے سال 1975 میں قائم کیا تھا اپنے قیام کے کچھ ہی عرصے میں دارلعلوم نے ملک بھر میں اپنے شان کا لوہا منوایا اور بڑے دینی درسگاہوں میں اضافہ ثابت ہوا دارلعلوم میں طلباء کے لئے ہوسٹل بھی قائم ہے۔    
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now