جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سماجی کارکن احسان ضیاء لوگوں کو کرونا کے حوالے سے آگہی دیتے ہیں

سماجی کارکن احسان ضیاء لوگوں کو کرونا کے حوالے سے آگہی دیتے ہیں
جمعہ , 11 دسمبر 2020ء (451) لوگوں نے پڑھا
سمندری، سماجی کارکن احسان ضیاء لوگوں کو کرونا کے حوالے سے آگہی دیتے رہتے ہیں وہ سماج کے مختلف طبقوں سے ملتے اور انہیں ماسک پہننے کی اہمیت اور سماجی فاصلے کی اہمیت سے آگاہی دیتے رہتے ہیں۔ اس سلسلے میں وہ پڑھے لکھے عہدیداران سے لے کر فقیروں تک سے ملتے ہیں۔ وہ ملک سے کرونا وبا کے جلد از جلد خاتمے کے لئے دعاگو اور پر عزم ہیں۔ واضح رہے کہ ملک بھر میں کرونا کی ایک اور سنگین لہر چل پڑی ہے لوگوں کو احتیاط کی از حد ضرورت ہے۔
  • کورونا وائرس
  • کورونا وائرس
  • لوگ
  • سماجی بہبود
  • تعلیم
  • صحت
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now