جمعرات , 12 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

مرکزی امام بارگاہ کے بانی کا انتقال پرملال

مرکزی امام بارگاہ کے بانی کا انتقال پرملال
Naveed ہفتہ , 24 اپریل 2021ء (499) لوگوں نے پڑھا
سمندری میں گزشتہ دنوں مرکزی امام بارگاہ کے بانی و صدر کا انتقال پرملال ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اثناء عشریہ رجسٹرڈ سمندری مختار علی فاروقی اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ مرحوم کی رہائش  رہائش شہباز شریف پارک کے نزدیک ہے۔ ان کے انتقال کے بعد لوگوں کا ان کے گھر تعزیت  کے لئے تانتا بندھ گیا لوگوں ان کی مغفرت اور گھر والوں کے صبر کی دعائیں مانگتے رہے بعد ازاں نماز جنازہ کے بعد ان کو سپرد خاک کردیا گیا اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔   
  • وفات
  • شخصیت
  • آرٹس اور تفریح
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now