جمعہ , 29 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک نمبر 140 گ ب کی معروف محنتی شخصیت اپنی سموسوں کی ریڑھی کے ساتھ

چک نمبر 140 گ ب کی معروف محنتی شخصیت اپنی سموسوں کی ریڑھی کے ساتھ
Naveed بدھ , 24 فروری 2021ء (411) لوگوں نے پڑھا
محنت میں عظمت ہے! زیر نظر تصویر نواحی گاؤں چک نمبر 140  گ ب سردار کوٹ کی مشہور معروف شخصیت رحمت علی عرف سموسیاں والا کی ہے جو گاؤں میں سموسوں کی ریڑھی لگاتے ہیں لوگ ان کی ریڑھی کے سموسے کھاتے اور محظوظ ہوتے ہیں۔ وہ انتہائی محنت سے لذیذ سموسے تیار کرکے فروخت کرتے ہیں اور لوگ انہیں اس حوالے سے پسند کرتے ہیں۔ کسی کام میں شرم نہیں ہے اور محنت میں عظمت و برکت ہے کوئی انسان بھی محنت کرتا ہے اللہ اس کی محنت کو ضائع نہیں کرتا بلکہ اسے اس محنت کا پھل ضرور دیتا ہے۔    
  • چک نمبر 140 گ ب سردار کوٹ
  • شخصیت
  • تعلیم
  • کاروبار
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now