Naveed
جمعرات , 24 جون 2021ء
(452) لوگوں نے پڑھا
ایک اہم ادبی و مذہبی کام سرانجام دیا گیا۔ چک نمبر 466 گ ب میں لائبریری کا قیام عمل میں لایا گیا چک کی عوام کو اس اقدام سے کافی علمی فائدہ ہوگا اور چک میں علمی و ادبی سرگرمیوں کو فروغ حاصل ہوگا۔ لائبریری کا قیام ایم این اے کے امیدوار رانا جواد سلیم سرکاراں نے کیا۔ اس باوقار موقع پر علماء و کرام اور علاقے کے معززین بھی موجود تھے۔ لائبریری کے افتتاح کے بعد دعائے خیر کی گئی۔