جمعرات , 12 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

گاؤں کی ایک خوبصورت رسم جوکہ آج بھی قائم ہے

گاؤں کی ایک خوبصورت رسم جوکہ آج بھی قائم ہے
Naveed جمعرات , 18 فروری 2021ء (1084) لوگوں نے پڑھا
گاؤں کے انداز نرالے، ابھی بھی فیصل آباد کے کچھ علاقوں میں یہ رسم تازہ ہے کہ جو کہ سماج کی اچھی روایت بھی ہے کہ بچے یہاں تک کے بڑے بھی گزرتے ہوئے راہگیروں کو سلام کرتے جاتے ہیں جو بڑوں کو عزت و تکریم دینے کی اعلٰی مثال ہے، یہ تصویر چک نمبر 138 گ ب رسیانہ کلاں کی ہے جہاں بچے سائیکل پر گزرتے ہوئے سلام کررہے ہیں۔ بچوں کو اپنی اعلٰی اخلاقی اقدار منتقل کرنا مہذب قوموں کا فرض ہوتا ہے۔ بحیثیت ایک مہذب قوم پاکستان میں بھی روایتی اعلٰی اقدار کو آنے والی نسل میں منتقل کرنے کی سوچ کو پروان چڑھنا چاہیے۔   
  • چک نمبر 137 گ ب
  • چک نمبر 138 گ ب رسیانہ کلاں
  • بچے
  • روایت
  • آرٹس اور تفریح
  • تعلیم
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now