جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

کھدر والہ مرتضٰی مارکیٹ میں صبح کا منفرد معمول

کھدر والہ مرتضٰی مارکیٹ میں صبح کا منفرد معمول
Naveed پیر , 21 دسمبر 2020ء (475) لوگوں نے پڑھا
سمندری میں کھدر والہ مرتضٰی مارکیٹ میں روزانہ صبح کی ابتداء رب کے پاکیزہ نام کے ساتھ کی جاتی ہے۔ دکاندار گزشتہ دو سال سے دکانیں کھولنے سے پہلے تلاوت کلام پاک کرتے ہیں اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی کی دعا کر کے دکانیں کھولتے ہیں۔ رب کی رضا بنیادی اہمیت کی حامل ہے یہ خوبصورت منظر ملک بھر کے بازاروں میں اگر نظر آجائے تو کیا بات ہوجائے گی۔ اللہ کے کلام میں جتنی برکت ہے اتنی ہی حکمت بھی بھڑی پڑی ہے شرط ہے کہ کلام الہی کی تعلیمات کو اپنی زندگی کے روز مرہ کے معمولات میں شامل کیا جائے۔
  • کھدر والہ
  • بازار
  • مرتضٰی مارکیٹ
  • لوگ
  • آرٹس اور تفریح
  • کاروبار
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now