Naveed
بدھ , 10 مارچ 2021ء
(1182) لوگوں نے پڑھا
دارلعلوم فیض عام للبنات سمندری میں خواتین کا اجتماع بسلسلہ تکمیل صحیح بخاری کے حوالے سے تقسیم اسناد کے لئے منعقد ہونے جارہا ہے۔ منتظمین کی جانب سے سمندری کی خواتین کو شرکت کی دعوت دی ہے ان کا کہنا تھا کہ کامیاب ہونے والی طالبات کی حوصلہ افزائی کی لئے خواتین شرکت کریں۔ یہ اجتماع دارلعلوم فیض عام سمندری میں 4 اپریل بروز اتوار صبح 9 بجے منعقد ہوگا جس میں مفتیان و علماء خطاب کریں گے۔