Naveed
منگل , 15 دسمبر 2020ء
(795) لوگوں نے پڑھا
سمندری، چک 466 گ ب کی دربار والی مسجد جوکہ تعمیر اور تزئین و آرائش کے مرحل میں ہے۔ مسجد کی تعمیر میں فنڈ کیلئے اہل علاقہ نے خوب تعاون کیا۔ مسجد کی خوبصورتی آپ کا دل موہ لیتی ہے۔ مسجد ابھی تعمیر کے دوران ہی اتنی خوبصورت نظر آتی ہے جب مکمل تعمیر ہوجائیگی تو سوچیں خوبصورتی کا معیار کیا ہوگا؟ منتظمین نے اہل علاقہ کا شکریہ ادا کیا اور ان کیلئے دعا فرمائی کہ اللہ ان کی تمام مشکلات حل فرمائے۔