Naveed
بدھ , 16 دسمبر 2020ء
(491) لوگوں نے پڑھا
سمندری، چک نمبر 467 گ ب کے اسکول کے واش رومز کی مرمت کردی گئی۔ بچوں کے اسکول کے واش رومز کی حالت قابل استعمال نہیں تھی جس سے بچوں کو پریشانی کا سامنا ہوتا تھا۔ سماجی بہبود کے ادارے انصاف ویلفیئر سمندری نے واشرومز کی مرمت کا کام کروایا۔ لوگوں کی جانب سے کارخیر کو سراہا گیا۔