Naveed
جمعہ , 25 جون 2021ء
(458) لوگوں نے پڑھا
نوجوانوں کے لئے خوشخبری ہے کہ جو نوجوان اعلٰی معیار کے کبڈی کے گُر سیکھنے کی جستجو رکھتا ہے ان کے لئے سمندری کبڈی ایسوسی ایشن کے صدر لارہے ہیں دو روزہ کبڈی اُفیشل کوچنگ کورس، کورس 25 اور 26 جون ایف سی سی آئی کمپلیکس فیصل آباد میں منعقد ہوگا۔ کورس ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن، چیمبر اف کامرس اور ڈویژنل اسپورٹس کمیٹی فیصل آباد کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے۔