Naveed
بدھ , 23 جون 2021ء
(654) لوگوں نے پڑھا
کبڈی ایسوسی ایشن سمندری کے صدر چوہدری عتیق شاہد گجر کی جانب سے اپنے احباب کے اعزاز میں پرتکلف کھانوں سے مزین عشائیہ دیا گیا جن میں ان کے دوستوں کی کثیر تعداد نے شرکت کرکے تقریب کو رونق بخشی۔ دوستوں نے طعام کے ساتھ خوش گیپیاں لگائیں اور لمحات سے لطف اندوز ہوئے اخر میں میزبان عتیق شاہد گجر کی جانب سے آںے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا گیا۔