Naveed
ہفتہ , 03 جولائی 2021ء
(1148) لوگوں نے پڑھا
چک نمبر 449 گ ب میں دوستوں نے ٹیوب ویل میں ہلہ گلہ کیا اور خوب مستی کی اس موقع پر اسد عباس جاوید، وسیم مونن گجر اور دیگر موجود تھے۔ تمام کی جانب سے اہل سمندری کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا اور سمندری کی ترقی و فلاح کے لئے کام کرنے کی بات کی اس موقع پر اسد عباس جاوید نے گجر باوا کا شکریہ بھی ادا کیا جنہوں نے سمندری سوشل میڈیا کلب کی ٹیم کو چک نمبر 449 گ ب آںے کی دعوت دی اور ٹیوب ویل تحفے کے طور پر فراہم کیا۔ تفریح کرتے دوستوں اور خوبصورت کھیتوں سے مزین علاقے کی مزیدار وڈیو ملاحظہ کریں۔