جمعہ , 29 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

پیر سید پیر فیض محی الدین شاہ کا سالانہ عرس میں زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری

پیر سید پیر فیض محی الدین شاہ کا سالانہ عرس میں زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری
Naveed بدھ , 24 فروری 2021ء (359) لوگوں نے پڑھا
سمندری میں بزرگ پیر سید پیر فیض محی الدین شاہ کا 24 واں سالانہ عرس مبارک عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے جس میں عقیدت مندوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ عرس کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔ نماز عصر کے کے بعد چادر پوشی کی تقریب کی جاتی ہے اس موقع پر مریدین کے لئے لنگر کا وسیع انتظام کیا جاتا ہے۔ گدی نشین پیر سید اشفاق محی الدین کا کہنا تھا کہ عرس میں کرونا ایس او پیز کا خیال رکھنے کی بھی کوشش کی جارہی ہے ان کا کہنا تھا کہ لوگوں کا عقیدہ ہوتا ہے کہ بزرگوں کی دعاؤں سے بیماریاں ختم ہوجاتی ہیں۔ عرس کے موقع پر رات کے وقت محفل سماں کا انتظام بھی کیا جاتا ہے۔ ملکی و غیر ملکی مریدین کی آمد ان کی بزرگ سے محبت و عقیدت کی دلالت کرتی ہے۔
  • عرس
  • پیر فیض محی الدین شاہ
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now