Naveed
جمعرات , 20 مئی 2021ء
(541) لوگوں نے پڑھا
سمندری شہر کی تاریخی حیثیت سے کسی کو انکار نہیں۔ سمندری شیر شاہ سوری کے زمانے میں بھی ایک اہم روٹ کی حیثیت رکھتا تھا۔ پنجابی مصنف منیر ہوشیارپوری نے اپنی ایک وڈیو تصنیف کی اشاعت کی جس میں انہوں نے سمندری شہر کے سفر کے دوران شاعری مجموعوں اور تاریخی حوالوں کے ساتھ بہت خوبصورت انداز میں منظر کشی کی ہے جو وڈیو دیکھنے والے کو ایک نرالا احساس دلاتا ہے۔ مصنف منیر ہوشیارپوری کی وڈیو لنک پر کلک کرنے کے ذریعے ملاحظہ کریں۔