ہفتہ , 05 اکتوبر 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ لالیاں میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
میری دھرتی ڈاٹ پی کے پر تحصیل لالیاں اور ملحقہ موضعات کی تازہ ترین جرائم اور سزا سے متعلق خبریں موجود ہوتی ہیں۔عدالتی شنوائی، فیصلوں، گرفتاریوں اور تفتیش، پولیس تھانوں اور عدالتوں کی بروقت خبریں حاصل کریں۔

لالیاں میں جرائم اور سزا کے بارے میں خبریں

نوسرباز احساس کفالت پروگرام کے نام پر فراڈ کرگیا

نوسرباز احساس کفالت پروگرام کے نام پر فراڈ کرگیا

لالیاں کے علاقے میں  نوسرباز سادہ لوح افراد کو لوٹ کر فرار ہوگیا۔ اہل علاقہ کے مطابق محلہ طارق آباد کا رہائشی قیصر نامی نوجوان موضع کلس میں احساس کفالت کے مرکز کا نمائندہ بن کر آیا اور مساجد ... مزید پڑھیں
تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے راہگیر جانبحق ہوگیا

تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے راہگیر جانبحق ہوگیا

لالیاں میں چنیوٹ روڈ پر واقع سفینہ شوگر مِل کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے راہگیر جانبحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق شہری سڑک ہر سفر کر رہا تھا کہ تیز رفتار گاڑی نے سے ٹکر مار دی اور گاڑی کا ڈرائیور ... مزید پڑھیں
چوروں سے عوام اور پولیس دونوں محفوظ نہ رہ سکے

چوروں سے عوام اور پولیس دونوں محفوظ نہ رہ سکے

لالیاں اور اسکے گردونواح  میں چوری کی وارداتوں میں آئے دن اضافہ ہوتا جارہا ہے ان چوروں سے عام عوام تو ایک طرف پولیس بھی محفوظ نظر نہیں آتی۔ محلہ جامع مسجد کے رہائشی پولیس اہلکار نے اپنی موٹر ... مزید پڑھیں
کماد کی فصل میں سے نومولود بچے کی لاش برآمد

کماد کی فصل میں سے نومولود بچے کی لاش برآمد

لالیاں میں چناب نگر کے نواحی علاقہ موضع درنگڑ میں کماد کی فصل میں سے نومولود بچے کی لاش برآمد ہوئی۔ اہل علاقہ کی جانب سے اطلاع دینے پر تھانہ چناب نگر کے ایس ایچ او سمیت پولیس اہلکار موقع پر پہنچ ... مزید پڑھیں
معمولی سی بات پر 1 شخص کو چھریوں کے وار کر کے زخمی کر دیا گیا

معمولی سی بات پر 1 شخص کو چھریوں کے وار کر کے زخمی کر دیا گیا

لالیاں کے علاقہ ونوکہ میں غریب پھیری والے کو چھریوں کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم اچھو نے معمولی سی تلخ کلامی پر غصے میں آپے سے باہر ہوکر پھیری والے پر حملہ کیا اور ... مزید پڑھیں
کانڈیوال پولیس کی کارروائی، 3 افراد گرفتار

کانڈیوال پولیس کی کارروائی، 3 افراد گرفتار

لالیاں میں تھانہ کانڈیوال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کرنے والے ایک گروہ کے 3 افراد کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان میں سرغنہ بیموں بھی شامل ہے۔ ملزمان کے قبضہ سے 18 لاکھ روپے مالیت کا ساما ... مزید پڑھیں
لالیاں میں ٹریفک حادثہ، 1شخص جانبحق 1 زخمی

لالیاں میں ٹریفک حادثہ، 1شخص جانبحق 1 زخمی

لالیاں میں مسافر بس اور ڈمپر آپس میں ٹکرا گئے۔ تفصیلات کے مطابق دھند ہونے پر بھی تیز رفتاری سے سفر کرنے اور احتیاط نہ کرنے کے باعث حادثہ رونما ہوا جس میں 2 افراد شدید زخمی ہو گئے تھے جن میں  سے ... مزید پڑھیں
جھنگ روڈ پر حادثہ، ایک شخص زخمی

جھنگ روڈ پر حادثہ، ایک شخص زخمی

لالیاں میں جھنگ روڈ پر تیز رفتار بس نے ٹکر مار کر راہگیر کو شدید زخمی کر دیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو عملہ موقع پر پہنچ گیا اور ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد زخمی کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر ... مزید پڑھیں
جھنگ روڈ پر حادثہ،  بچہ جانبحق

جھنگ روڈ پر حادثہ، بچہ جانبحق

لالیاں کے علاقے جھنگ روڈ پر گنے کی فصل سےبھری  ٹرالی کی زد میں آکر بچہ جانبحق ہوگیا۔ بچہ سڑک پار کرتے ہوئے زد میں آیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو عملہ موقع پر پہنچ گیا اور ضروری کارروائی کرنے کے بع ... مزید پڑھیں
چناب نگر میں پولیس کی کارروائی، 5 ملزمان گرفتار

چناب نگر میں پولیس کی کارروائی، 5 ملزمان گرفتار

لالیاں کے علاقے چناب نگر میں پولیس نے بروقت کارروائی کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان ڈکیتی کی نیت سے چھپے ہوئے تھے۔ دوران تلاشی ملزمان کے قبضے سے دو عدد پستولیں، بندوق اور گو ... مزید پڑھیں
لالیاں کی عوام اینٹیں مہنگے داموں خریدنے پر مجبور

لالیاں کی عوام اینٹیں مہنگے داموں خریدنے پر مجبور

لالیاں اور اس کےگردونواح میں قائم تمام بھٹہ مالکان نے اینٹیں بلیک میں فروخت کرنے کا کاوبار شروع کر دیا۔ اینٹوں کی سرکاری قیمت 6 ہزار آٹھ سو روپے فی ہزار ہے جبکہ بھٹہ مالکان 9 ہزار روپے سے 10 ہزار ... مزید پڑھیں
بدمعاش نوجوان کی اسکول جاتی طالبہ کو اغواہ کر کے زیادتی کرنے کی کوشش

بدمعاش نوجوان کی اسکول جاتی طالبہ کو اغواہ کر کے زیادتی کرنے کی کوشش

لالیاں کے علاقے میں اوباش نوجوان شہباز کھوکھر نے اسکول جاتی چوتھی جماعت کی طالبہ کو اغواہ کر کے زیادتی کرنے کی کوشش کی۔ تفصیلات کے مطابق موضع جبانہ کے رہائشی احمد شیر دل کی بیٹی جوکہ گورنمنٹ گرل ... مزید پڑھیں
 پولیس کے اہلکاروں کا  گھر میں گھس کر خواتین اور بچوں پر تشدد

پولیس کے اہلکاروں کا گھر میں گھس کر خواتین اور بچوں پر تشدد

لالیاں کے علاقے میں پولیس اہلکاروں نے ایک گھر میں گھس کر خواتین اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کانڈیوال کے ایس ایچ او اظہر نے اہلکاروں سمیت رات 12 بجے ایک غریب دودھ فرو ... مزید پڑھیں
محمد والا میں ایک شخص نے خودکشی کر لی

محمد والا میں ایک شخص نے خودکشی کر لی

چنیوٹ کے علاقے لالیاں میں گھریلو ناچاقی سے تنگ آکر ایک شخص نے خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ محمد والا کے علاقے میں شہزاد ولد عبدالستار کا اپنی بیوی سے جھگڑا ہوا، جس پر الفت شہزاد نے کمرے ... مزید پڑھیں
رشوت خور اور بد دیانت پولیس ملازم رعایت کے مستحق نہیں،ڈی پی او چنیوٹ بلال ظفر

رشوت خور اور بد دیانت پولیس ملازم رعایت کے مستحق نہیں،ڈی پی او چنیوٹ بلال ظفر

 ڈی پی او بلال ظفرشیخ  کی زیر صدارت اجلاس کا انعقادہوا۔ اجلاس میں سرکل لالیاں کے پولیس افسران و جوانوں نے شرکت کی۔ ڈسٹرکٹ پولیس افسربلال ظفر کا کہنا تھا کہ پولیس افسران اور اہلکار حسن اخلاق ... مزید پڑھیں
 لالیاں کی مسجد میں اوباش نوجوان کا دوستی نہ کرنے پر 15 سالہ لڑکے پرتشدد

لالیاں کی مسجد میں اوباش نوجوان کا دوستی نہ کرنے پر 15 سالہ لڑکے پرتشدد

فیصل آباد کی تحصیل لالیاں کی مرکزی جامع مسجد میں اوباش نوجوان نے دوستی نہ کرنے پر 15 سالہ لڑکے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ عنصرنامی اوباش نوجوان نے نماز پڑھتے فہد نامی لڑکے پرلاتوں، گھونسوں اور م ... مزید پڑھیں
 کانڈیوال میں غیرت کے نام پر باپ نے 20سالہ بیٹی کوقتل کردیا

کانڈیوال میں غیرت کے نام پر باپ نے 20سالہ بیٹی کوقتل کردیا

 تحصیل لالیاں تھانہ کانڈیوال کے علاقہ میں غیرت کے نام پر20سالہ لڑکی کو قتل کردیا گیا ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کلثوم بی بی دختر اعجاز قوم بھٹی سکنہ کریم پور کواس کے والد اعجاز نےمبینہ طور پر گ ... مزید پڑھیں
ظہور کالونی سانگرہ میں پرانی دشمنی پرایک شخص قتل

ظہور کالونی سانگرہ میں پرانی دشمنی پرایک شخص قتل

تحصیل لالیاں کے علاقے ظہور کالونی  سانگرہ روڈ پر پرانی دشمنی پر ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔ مقتول کی شناخت پچاس سالہ مظہر ستار کے نام سے ہوئی ہے۔ اطلاع ملنے پر تھانہ لالیاں پولیس موقع پر پہنچ گئ ... مزید پڑھیں
لالیاں، قتل کیس کا ڈراپ سین، بیوی شوہر کی قاتل نکلی

لالیاں، قتل کیس کا ڈراپ سین، بیوی شوہر کی قاتل نکلی

تفصیلات کیمطابق تحصیل لالیاں میں ملزمان نے شاہ محمد نامی شخص کو قتل کرکے نعش سڑک پر پھینک کرایکسیڈنٹ کاڈرامہ رچایا تھا،:بیوی آمنہ نے اپنے آشنا ودیگر ملزمان کیساتھ ملکراپنے شوہرکوقتل کیا،ایس ... مزید پڑھیں
چک 203 ج ب بلوآنہ میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ، ہسپتال بھی غیر محفوظ

چک 203 ج ب بلوآنہ میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ، ہسپتال بھی غیر محفوظ

تحصیل لالیاں کے چک نمبر دوسوتین بلو آنہ میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا ۔ چوروں اور ڈاکوؤں سے ہسپتال بھی غیر محفوظ ہوگئے۔ بنیادی مرکز صحت کوٹ قاضی میں لیڈی ہیلتھ ورکر کے کوارٹر پ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now